تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہے اور نَہ تُجھے ٹھور" کے متعقلہ نتائج

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

مُجھے اور نَہ تُجھے ٹھور

دونوں لازم ملزوم ہیں

نَہ مِیاں کو اَور ، نَہ نَوکَر کو ٹھور

کسی کو چین نہیں ۔

جَیسے کاگ جَہاز کو سُوجَھت اَور نَہ ٹَھور

مجھ کو اور کوئی ٹھکانا نہیں ہے جیسے سمندر میں کوے کو سوائے جہاز کے ساتھ پرواز کے اور جگہ نہیں ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں موہے اور نَہ تُجھے ٹھور کے معانیدیکھیے

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

mohe aur na tujhe Thorमोहे और न तुझे ठोर

ضرب المثل

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور کے اردو معانی

  • تیرے بن مجھے اور میرے بن تجھے کل نہیں ، نہ تو مجھ ہی کو دوسرا ملتا ہے اور نہ تجھ کو ہی دوسرا ٹھکانا ہے

मोहे और न तुझे ठोर के हिंदी अर्थ

  • तेरे बिन मुझे और मेरे बिन तुझे कल नहीं, ना तो मुझ ही को दूसरा मिलता है और ना तुझ को ही दूसरा ठिकाना है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہے اور نَہ تُجھے ٹھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہے اور نَہ تُجھے ٹھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words