تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"موہنا" کے متعقلہ نتائج

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مَوانِع

رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

مَوانِعِ مَعاہِدَہ

(قانون) معاہدے کے روکنے والے امور ؛ جیسے : مجنونیت ، نابالغی ، مناکحت ، ناقص العقلی ، غلطی ، جبر ، فریب ، غیر مجازیت ، عام قابلیت ، تنسیخ ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا

مَوانِعات

موانع (رک) کی جمع ، رکاوٹیں

مَوانِعِ مِیراث

رک : موانع ارث

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

جَگَت موہنا

دنیا کوگرویدہ کرنا۔

مَن موہَنا

دلکش ، خوبصورت ، جاذب نظر ۔

دِل موہ موہْنا

لُبھا لینا ، اپنی طرف مائل کرلینا ، گرویدہ بنا لینا ، فریفتہ کرلینا .

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں موہنا کے معانیدیکھیے

موہنا

mohnaaमोहना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

موہنا کے اردو معانی

صفت

  • لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش
  • فریفتہ کرنا، بہکانا، جادو کرنا

فعل متعلق

  • فریفتہ کرنا، شیفتہ کرنا، عاشق بنانا
  • سحر کرنا، جادو کرنا، ُپرتاثیر ہونا

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چنبیلی کا پھول (جامع اللغات)، میتھی کی قسم کا ایک پودا

Urdu meaning of mohnaa

  • Roman
  • Urdu

  • lubhaane vaala, husain, Khuubsuurat, dilkash
  • farefta karnaa, bahikaanaa, jaaduu karnaa
  • farefta karnaa, shefta karnaa, aashiq banaanaa
  • sahr karnaa, jaaduu karnaa, uprtaasiir honaa
  • ek kism ka chambelii ka phuul (jaami alalGaat), methii kii qasam ka ek paudaa

English meaning of mohnaa

Adjective

  • 'The enchanting form or image,' an epithet of Krishna
  • fascinating, charming
  • To be fascinated (by), be charmed (with), be enamoured (of)

Intransitive verb

  • fascinate, charm, allure, enchant

मोहना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बेहोश या मूच्छित होना।
  • मोहित होना।
  • मोहित या मुग्ध होना
  • बेहोश होना
  • भ्रम में पड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

موہنا

لبھانے والا، حسین، خوبصورت، دلکش

مَوانِع

رکاوٹ پیدا کرنے والی چیزیں، منع کرنے اور روکنے والی باتیں یا امور، رکاوٹیں، بندشیں

مَوانِعِ مَعاہِدَہ

(قانون) معاہدے کے روکنے والے امور ؛ جیسے : مجنونیت ، نابالغی ، مناکحت ، ناقص العقلی ، غلطی ، جبر ، فریب ، غیر مجازیت ، عام قابلیت ، تنسیخ ، ذات سے خارج ہونا اور کسی مذہبی فرقے میں داخل ہونا

مَوانِعات

موانع (رک) کی جمع ، رکاوٹیں

مَوانِعِ مِیراث

رک : موانع ارث

مَوانِعِ اِرْث

(قانون) جائداد کے وارث ہونے میں رکاوٹیں

جَگَت موہنا

دنیا کوگرویدہ کرنا۔

مَن موہَنا

دلکش ، خوبصورت ، جاذب نظر ۔

دِل موہ موہْنا

لُبھا لینا ، اپنی طرف مائل کرلینا ، گرویدہ بنا لینا ، فریفتہ کرلینا .

نَسَبی مَوانِع

شرع میں نسب کے لحاظ سے ، جس میں خونی رشتے داری ہو ، نکاح سے روکنے والی باتیں یا اسباب نیز نسب کے لحاظ سے منع کیے گئے رشتے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (موہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

موہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone