تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"میانہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں میانہ کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
میانہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیچ ، وسط ، درمیان
- بیچ کا ، وسطی ، درمیان کا ؛ درمیانی درجے کا
- ایک قسم کی پالکی جس پر پردے پڑے ہوتے ہیں اور مرد و زن دونوں کے لیے ہوتی ہے ۔
- نہ چھوٹا نہ بڑا ، بیچ کے ناپ کا ، منجھلا .
- ۔ (ف۔ بکسر اول) صفت۔ درمیان۔ بیچ۔ وسط۔ متوسّط درجہ کا منجھلا۔ ۲۔اردو۔ مذکر۔ایک قسم کی پالکی۔ مُحافہ معنی نمبر ۲ میں یائے مخلوط التلفظ سے بولا جاتا ہے۔
- (مجازاً) متوسط حیثیت کا ، نہ اچھا نہ ُبرا ، متوازن
- چھوٹے قد کا گھوڑا ، ّٹٹو
- ہار ، لڑی یا مالا کے بیچ کا بڑا موتی ۔
- گاڑی کا ڈنڈا بمب ، بلی ، کیلی ، مرکز ، دھری ؛ دھرا
- (چنائی) کسی جگہ کو بیچ سے تقسیم کرنے کا عمل ۔
- (زراعت) وہ زمین جس میں سال بہ سال کے برعکس کچھ دنوں زراعت ہو کچھ دنوں نہ ہو
شعر
زلفیں جیسے کالی گھٹا ہو ابرو اس کے خنجر سے
پھول کی پتی لب تھے اس کے قد و قامت میانہ سا
Urdu meaning of miyaana
- Roman
- Urdu
- biich, vast, daramyaan
- biich ka, vastii, daramyaan ka ; daramyaanii darje ka
- ek kism kii paalakii jis par parde pa.De hote hai.n aur mard-o-zan dono.n ke li.e hotii hai
- na chhoTaa na ba.Daa, biich ke naap ka, manjhlaa
- ۔ (pha। baksar avval) sifat। daramyaan। biich। vast। mutavassit darja ka manjhlaa। २।urduu। muzakkar।ek kism kii paalakii। muhaafa maanii nambar २ me.n yaay maKhluut alatalfaz se bolaa jaataa hai
- (majaazan) mutavassit haisiyat ka, na achchhaa na ubaraa, mutavaazin
- U2H translate Method Index was outside the bounds of the array.
- haar, la.Dii ya maalaa ke biich ka ba.Daa motii
- gaa.Dii ka DanDaa bimb, billii, kiilii, markaz, dhurii ; dharaa
- (chinaa.ii) kisii jagah ko biich se taqsiim karne ka amal
- (zaraaat) vo zamiin jis me.n saal bah saal ke baraks kuchh dino.n zaraaat ho kuchh dino.n na ho
English meaning of miyaana
Noun, Masculine
- centre, medium, -sized horse, pole (of a carriage)
Adjective
- middling, moderate
मियाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- केंद्र या मध्य भाग
- एक प्रकार की डोली या पालकी।
- बीच का, मध्य वर्गीय, मंझला, कीली, धुरी
- एक प्रकार की पालकी, (वि.) दरमियानी, बीच का, माध्यमिक।
विशेषण
- न बहुत छोटा, न बहुत बड़ा
میانہ سے متعلق کہاوتیں
میانہ کے قافیہ الفاظ
میانہ کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
آرام خانَہ
وہ مكان، جو سیاحوں اور دورے پر آئے ہوئے حاكموں كے قیام كرنے یا شب باش ہونے كے لئے مختص ہو، (انگریزی) ریسٹ ہاؤس (Rest House)
آرام تَكِیَہ
نرم ٹیک یا سرھانا جس كا سہارا لے كر بیٹھنے سے راحت ملے یا سرركھ كر لیٹنے سے نیند آجائے، نرم اور گدگدا تكیہ
آرام كَرو
ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے۔
آرام کُرْسِی
ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں
آرام كَریں
ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے
آرام چَوكی
ایک قسم کی چوکی یا کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی چوکی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں، آرام کرسی
آرام كِیجِیے
ملاقات یا گفتگو ختم كرنے اور رخصت ہوجانے كی خواہش كا ایک مہذب اسلوب بیان، مترادف: اب تشریف لے جائیے، مزید زحمت گوارا نہ كیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rashk
रश्क
.رَشْک
jealous, emulation
[ Nizamuddin Auliya ko Saadi par be-intiha rashk tha isliye unki pairvi karne ke liye Khusrau aur Sajzi ko mashvara diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
raqiiq
रक़ीक़
.رَقِیْق
thin, fine
[ Tabib ne ilaj ke liye jo dawayen batayin un mein kuchh majoon aur raqiq sharbat zaroor hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shafiiq
शफ़ीक़
.شَفِیق
kind friend, tender, merciful
[ Maan-baap jaisa shafiq duniya mein koi aur nahin hota ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razzaaq
रज़्ज़ाक़
.رَزّاق
provider of food, sustainer
[ Duniya hi kya kaynat mein maujud sabhi jandaron ka razzaq khuda hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kashish
कशिश
.کَشِش
attraction, allurement, magnetism
[ Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
asbaaq
अस्बाक़
.اَسْباق
lessons, portions of text book
[ Bachche imtihan se pahle apne asbaq ko sarsari nigah se dekh rahe hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
ittifaaq
इत्तिफ़ाक़
.اِتِّفاق
concurrence, agreement
[ Kisi bhi jhagde ya tanaza ka hal ittifaq-raae se hi hona chahiye ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kufr
कुफ़्र
.کُفْر
to be unbelieving, or ungrateful, ingratitude
[ Na-shukri ko bhi kufr isliye kahte hain ki ismein mohsin (generous) ke ehsan ko chhupana hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taaq
ताक़
.طاق
a niche, a shelf
[ Taaq diya jalane ke liye umooman istemal hote hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shaqq
शक़्क़
.شَقّ
splitting, cleaving, tearing
[ Bail jinke khuron ki dhamak se zamin ka kaleja shaqq ho kar arzi (earthly) khazanon ke dahane khul jaya karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (میانہ)
میانہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔