تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شادِیانَہ" کے متعقلہ نتائج

شادِیانَہ

باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو

شادِیانَہ بَجْنا

خوشی کے موقع کی مخصوص گت یا گیت یا مبارکبادی کا مخصوص راگ یا بول خاص انداز سے ادا کیا جانا .

شادِیانَہ دینا

خوشی کے موقع پر نذرانہ یا مبارکباد پیش کرنا ، مبارکباد دینا .

شادِیانَہ بَجانا

خوشی کی نوبت بجانا ، فتح کا نقارہ بجانا ، ساز پر خوشی کے نغمے بجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شادِیانَہ کے معانیدیکھیے

شادِیانَہ

shaadiyaanaशादियाना

اصل: فارسی

وزن : 2122

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شادِیانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو
  • خوشی یا مبارکباد کا گیت جو فتح و شادمانی کے موقع پر گایا جائے
  • بدھاوا، بدھائی، مبارک باد
  • شادی بیاہ کے موقع کی نذر جو کاشتکار اپنے زمیندارکو نقدی یا غلے کی صورت میں پیش کرتے

شعر

Urdu meaning of shaadiyaana

  • Roman
  • Urdu

  • baajaa jo byaah, fatah ya kisii aur Khushii ke mauqaa par bajaayaa jaaye, vo saaz jo Khushii ke mauqaa par bajaayaa jaaye aur is kii aavaaz se Khushii ka izhaar ho
  • Khushii ya mubaarakbaad ka giit jo fatah-o-shaadmaanii ke mauqaa par gaayaa jaaye
  • badhaavaa, badhaa.ii, mubaarakbaad
  • shaadii byaah ke mauqaa kii nazar jo kaashtakaar apne zamiindaar ko naqdii ya gale kii suurat me.n pesh karte

English meaning of shaadiyaana

Noun, Masculine

  • musical instrument played on any joyous or festive occasion, band, rejoicing

शादियाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़ुशी के अवसर पर बजने वाले बाजे, विवाह एवं विजय या किसी और सुख के अवसर पर बजाया जाने वाला बाजा, वह साज़ जिससे ख़ुशी प्रकट हो, मंगलवाद्य
  • आनंदोत्सव के समय गाया जाने वाला गीत
  • खुशी के समय बजने वाला बाजा, बधावा, बधाई, मुबारकबादी, मुबारकबाद
  • वह धन जो ज़मींदार के यहाँ ब्याह के अवसर पर किसान देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شادِیانَہ

باجا جو بیاہ، فتح یا کسی اور خوشی کے موقع پر بجایا جائے، وہ ساز جو خوشی کے موقع پر بجایا جائے اور اس کی آواز سے خوشی کا اظہارہو

شادِیانَہ بَجْنا

خوشی کے موقع کی مخصوص گت یا گیت یا مبارکبادی کا مخصوص راگ یا بول خاص انداز سے ادا کیا جانا .

شادِیانَہ دینا

خوشی کے موقع پر نذرانہ یا مبارکباد پیش کرنا ، مبارکباد دینا .

شادِیانَہ بَجانا

خوشی کی نوبت بجانا ، فتح کا نقارہ بجانا ، ساز پر خوشی کے نغمے بجانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شادِیانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شادِیانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone