تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیاں" کے متعقلہ نتائج

ذَکی

ذہین، ہوشیار، سمجھ دار، طبّاع، زیرک، تیز فہم

زَکی

پاک و پاکیزہ، بُرائیوں سے مُنَزّہ، طاہر

ذکیُ الحِس

زِقی

ایک مرض، جس میں پیٹ پُھول کر مشک جیسا ہوجاتا ہے

ذَکیُ الطَّبْع

طبیعت کا ذہین، طبَاع، زیرک، سمجھ دار

ذَکیُ الْحِسّی

بہت جلد متاثر ہونے کی کیفیت، تیز حسی

زکیک

دھیمی چال، خرام چال

جَکی

جَھکی، جَھکّی

ذَکا

ذہن کی تیزی، تیز فہمی، زیرکی، طباعی، ذہانت

زَکا

بڑھنا، افزوں ہونا

ذائِقی

ذائقہ (رک) سے متعلق یا منسوب .

ذَائِقَہ

لذت، مزہ، سواد

ذُکا

سورج، آفتاب

ذَوقی

وجدانی

زِڑی

بکواس کرنے والا، بیہودہ گو، زیٹیا

ذَائِقَہ پَڑْنا

واسطہ پڑنا ، شناسائی ہونا.

ذَائِقَہ دینا

مزہ دینا، لطف دینا

ذائِقے کا

مزے دار ، لذیذ ، مزے کا.

ذَائِقَہ بَدَلْنا

لذت میں فرق آنا، مزے میں تبدیلی آنا

ذَائِقَہ کھو دینا

مزہ باقی نہ رکھنا، لذت مٹا دینا

ذَائِقَہ دُرُسْت کَرنا

ذائقے کی کمی کو پورا کرنا .

ذَائِقَہ پانا

لذت حاصل ہونا، لطف اندوز ہونا

ذَائِقَہ لینا

مزہ لینا، مزے کی چیز کھا کر لطف اٹھانا، چٹخارے بھرنا، لذّت حاصل کرنا

ذَائِقَہ مِلنا

لذّت پانا، لطف حاصل ہونا

ذَائِقَہ کُھلْنا

مزہ معلوم ہوجانا ، لذت کا احساس ہو جانا.

ذَائِقَہ اُٹھانا

مزہ لینا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ ٹَپَکْنا

مزے دار دکھائی دینا

ذَائِقَہ چَکْھنا

مزہ چکھنا، لذت حاصل کرنا، لطف اٹھانا

ذَائِقَہ چَکھانا

(کنایۃً) سزا دینا

صاحِب فَہْم و ذَکا

تیز فہم ، سمجھدار ، علقمند

مَن ذاقَ ذاق

(عربی فقرہ اردو میں بطور کہاوت مستعمل) جس پر گزرے وہی جانتا ہے ۔

شَگُوفَہ ذائِقَہ

کلی کی شکل کے ننھے خلیے جو زیادہ تر زبان میں اور کچھ منہ کے دوسرے حصوں میں ہوتے ہیں

بَد ذَوقی

کسی چیز میں من لگنا، کسی خاص کام دلچسپی کا نہ ہونا

قُوَّتِ ذائِقَہ

چیزوں کا مزہ بتانے والی قوّت، لذت بتانے والی قوت، وہ حس جس کا تعلق چکھنے سے ہو

خوش ذَوقی

لطیف طبعی، مزاج کا رچاؤ، شعری ذوق

مُنہ کا ذائِقَہ بَدَلْنا

لذت ، دلچسپی یا کام میں تبدیلی لانا (عموماً اکتا کر عارضی طور پر) ۔

صاحِبِ ذَکا

خُود ذائِقَہ

۔صفت۔ لذیذ۔ خوش خرام۔ سبک رفتار نازک خرام۔

بَد ذائِقَہ

بد مزہ، جس کا مزہ اچھا نہ ہو

خوش زائِقَہ

مزیدار ، لَذیز ، خوشگوار .

خوش ذائقہ

مزے دار، لذیذ، جس کا ذائقہ اچھا ہو

مُنہ کا ذائِقَہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہونا ، بدمزہ ہونا ؛ طبیعت کا مکدر ہونا ، رنجیدہ ہونا ۔

حِسِّ ذائِقَہ

ذائقے کی حس ، چکھ کر مزا معلوم کرنے کی قوّت .

حاسَّۂ ذائِقَہ

کَم ذَوقی

ذوق نی ہونا ، بے ذوقی ، عدپ دلچسپی ، استحصال کا فقدان ہونا

کُور ذَوقی

بد ذوقی، مذاق سلیم کا فقدان

بے ذَوقِی

پھیکا پن، بے لطفی

خِیرَہ ذَوقی

بد مذاقی

آب و آذوقَہ

زاد و توشہ، کھانے پینے کی چیزیں، راشن

حِکْمَتِ ذَوقی

فلسفہ جس کی بنیاد کشف و وجدان پر ہو ، حکمتِ اشراق (ضد حکمت بحثی)

بے ذائقہ

با ذائِقَہ

پُر ذائِقَہ

مَوت کا ذائِقَہ چَکْھنا

موت کا مزا چکھنا ، موت کی تکلیف اٹھانا ، مر جانا

اِسْتِسْقائے زَقّی

ایک بیماری جس سے پیٹ بڑھ جاتا ہے اور پیاس بہت لگتی ہے، جلند کی بیماری

حَسَبِ ذائِقَہ

آب و آذُوقَہ مُمْکِن نَہ ہونا

کھانے پینے کو کچھ نہ ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیاں کے معانیدیکھیے

مِیاں

miyaa.nमियाँ

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: طنزاً تعظیماً بقالی ہندو لکھنؤ

مِیاں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آقا ، مالک ؛ حاکم ، سردار ، بزرگ ، والی وارث
  • شوہر ، خاوند ، خصم ۔
  • کلمہء محبت و شفقت برائے اطفال ، صاحبزادے ، ننھے ، منا ، پیارے ، بیٹا ، جانی ؛ جیسے : میاں آوے دوروں سے گھوڑے باندھوں کھجوروں سے
  • بزرگ اپنے سے کم عمر کو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں
  • صاحب ، جناب کی جگہ ، ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں ۔
  • شاعروں کے تخلص پر تعظیم کے لیے بڑھاتے ہیں ؛ جیسے : میاں ناسخ ، میاں مصحفی ، میاں جراء ت ، میاں عشق
  • ۔ ۶۔ پیارے ، محبوب ، دلبر ، دلربا ، جاناں (عموماً قدیم شعرا معشوق کے لیے استعمال کرتے تھے) ۔
  • استاد ، معلّم ، مدرّس ، پڑھانے والا ، ملا
  • آقا زادہ ، مخدوم زادہ ، امیر زادہ ، شہزادہ ، صاحب عالم ، کنور ۔
  • پہاڑی راجپوت ، راجاؤں کے خاندانی لوگ ، ٹھاکر ، شہزادے ، شاہی خاندان کے لوگ
  • ۔ (ہندو) لااُبالی مزاج والا مسلمان ، بے پروا مزاج ، مولا دولا (طنزاً) جیسے : ان کے خرچ کا کیا ٹھکانا ہے ، میاں لوگ ہیں
  • بیوقوف مسلمان ، مورکھ ، دیوانہ ، باؤلا (طنزاً) جیسے : ایک تو میاں ہی تھے دوجے کھائی بھنگ
  • ۔ (بقال) عام مسلمان ، ترک ، ملا (جو سادات اور پیران طریقت میں سے نہیں لیکن معزز لقب سمجھ کر اختیار کرتے تھے ؛ جیسے : میاں چراغ محمد صاحب وغیرہ) ۔
  • ۔ (لکھنؤ) ماہر فن موسیقی ، پکا گوّیا ، کلانوت ، مراثی ، ڈوم
  • ۔ بعض علاقوں میں بچے باپ کو بھی کہتے ہیں ۔
  • ۔ (طنزاً) صاحب ، جناب (خطاب کا کلمہ)
  • ۔ (تعظیماً) بزرگ ہستی ؛ پیرانِ طریقت اور پیرزادوں کے نام سے پہلے ۔
  • (مجازاً) مرشد ، پیر ۔
  • عام درویشوں ، فقیروں کے لیے مستعمل ۔
  • معمولی گداگروں کے لیے مستعمل ۔
  • ۔ (تعظیماً) سادات کے نام کے بعد۔
  • غیر مسلم (عموماً امرا) اپنے نام سے پہلے معزز گرداننے کے لیے لکھتے تھے
  • مراد: اللہ تعالیٰ
  • (میران بمعنی سردار کا مخفف) مذکر۔ ۱۔شوہر۔ خاوند۔ (مراۃ العروس) کوئی بہو ایسی نہ ہوگی جس کا میاں کماؤ ہو اور وہ ساس نندوں میں رہنا پسند کرے۔ ۲۔صاحب جناب کی جگہ۔ ایک کلمہ ہے جس سے برابر والوں یا اپنے سے کم مرتبہ شخص کو خطاب کرتے ہیں۔

صفت

  • میان کا مخفف
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of miyaa.n

Noun, Masculine

  • a formal title and family name
  • father
  • husband
  • master, lord
  • Sir, Mr

Adjective

  • between

मियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्त्री का पति, स्वामी, मालिक सादात यानी सय्यद बिरादरी के पुरुषों के नाम के बाद लगाया जानेवाला आदरसूचक शब्द
  • ग़ैर मुस्लिम कुलीन वर्ग के लोग भी नाम से पहले लिखते थे
  • कुछ इलाक़ों में बच्चे बाप को भी कहते हैं
  • अल्लाह
  • मुर्शिद, पीर
  • संगीतज्ञ, मिरासी, डोम
  • मूर्ख, दीवाना, बावला जैसे : एक तो मियां ही थे दूजे खाई भंग
  • मीरान अर्थात सरदार का संक्षिप्त रूप
  • आक़ा, मालिक, हाकिम, सरदार, बुज़ुर्ग, वाली वारिस
  • उस्ताद, पढ़ाने वाला, मुल्ला
  • पहाड़ी राजपूत, राजाओं के ख़ानदानी लोग, ठाकुर, शहज़ादे, शाही ख़ानदान के लोग
  • मुसलमानों में एक संबोधन; महाशय
  • भिक्षु
  • शाइरों के तख़ल्लुस पर आदर के लिए बढ़ाते हैं , जैसे : मियां नासिख़, मियां मुसहफ़ी, मियां जुराअत, मियां इशक़

विशेषण

  • 'मियान' का लघु

مِیاں کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone