تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتِ اَلَسْت" کے متعقلہ نتائج

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتِ اَلَسْت کے معانیدیکھیے

مَسْتِ اَلَسْت

mast-e-alastमस्त-ए-अलस्त

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

مَسْتِ اَلَسْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

Urdu meaning of mast-e-alast

  • Roman
  • Urdu

  • is din ka mast jis roz Khudaa ne tamaam ruuho.n se puuchhaa tha ki alast birabbikum yaanii kyaa me.n tumhaaraa parvardigaar nahii.n huu.n to sab ne javaab diyaa tha '' bula'' yaanii haa.n, mast azalii, Khudaa taala kii muhabbat me.n kaamil mast ; (mujaazaa ) hamesha ka mast, sarshaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَسْتِ اَلَسْت

انتہائی نشہ آور، الہویت کے نشہ میں

مَسْتِ اَلَسْت

اس دن کا مست جس روز خدا نے تمام روحوں سے پوچھا تھا کہ الست بربکم یعنی کیا میں تمھارا پروردگار نہیں ہوں تو سب نے جواب دیا تھا ’’ بلیٰ‘‘ یعنی ہاں ، مست ازلی ، خدا تعالیٰ کی محبت میں کامل مست ؛ (مجازا ً) ہمیشہ کا مست ، سرشار ۔

مَسْتِ اَلَسْتی

رک : مست الست ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتِ اَلَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتِ اَلَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone