تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَستانَہ خِرامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَستانَہ خِرامی کے معانیدیکھیے
مَستانَہ خِرامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مستوں کی طرح چلنا ، ناز و نخرے سے چلنا ۔
شعر
جو دل چاہا تو مستانہ خرامی کے تصور سے
جہان آرزو میں حشر برپا کر لیا میں نے
ان کی مستانہ خرامی کے جلو میں ہم نے
عیش دیکھے ہیں کبھی اور کبھی غم دیکھے ہیں
मस्ताना-ख़िरामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मस्तों की तरह चलना, नाज़ और नख़रे से चलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَستانَہ خِرامی)
مَستانَہ خِرامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔