تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْتَانِی" کے متعقلہ نتائج

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْتَانِی کے معانیدیکھیے

مَسْتَانِی

mastaaniiमस्तानी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: مَستانَہ

مَسْتَانِی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۱۔ مستانہ (رک) کی تانیث ، شہوت میں بھری ہوئی عورت ، ُپرشہوت عورت
  • (i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔
  • (ii) شراب پینے والی ، مست ۔
  • ۲۔ (مجازاً) مجذوب عورت ، ملنگ عورت
  • ۳۔ حرافہ عورت ؛ چھنال عورت
  • ۔ (مجازاً) پگلی ، باؤلی ، دیوانی ۔

شعر

English meaning of mastaanii

Adjective, Feminine

  • drunk, intoxicated, overjoyed

मस्तानी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • शहवत में भरी हुई औरत। मस्त और पुर-शहवत औरत, मद-भरी औरत, कामुक महिला, दीवानी, बावली, बेफ़िक्र, शराब पीने वाली, मस्त, हर्राफ़ा औरत, छिनाल औरत, प्रतीकात्मक: पगली, बाओली, दीवानी, मलंग औरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْتَانِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْتَانِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone