تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِسّی جمانا" کے متعقلہ نتائج

جَمانا

بستہ کرنا، منجمد کرنا

جِمانا

کھانا کھلانا

زَمانَہ

ماہ و سال کی گردش کا عرصہ، دن رات، حالات، زماں، مُدّت

زمانی

زمان سے منسوب یا متعلق ؛ (مجازاً) حادث (یعنی جو پہلے نہ تھا اور پھر وجود میں آیا)

زَمانے

زمانہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت (تراکیب میں مُستعمل)

زَمِینا

رک : زمین ۔

زَمِینی

زمین سے نِسبت رکھنے والا خواہ جاندار ہو یا بے جان، زمین کا، زمین والا، زمین سے متعلق

جَمْنا

(کسی سیال شے کا) بستہ ہونا، منجمد ہونا

جَمْنی

زندہ چیز، پیدائشی نامرد، انسان، جبلی،حیوان، قدرتی، ذاتی

جامْنا

پیدا ہونا، جمانا، جمنا کا تعدیہ

زَمِینَہ

چٹان وغیرہ کا ٹکڑا، جس میں بیش قیمت معدنیات، جواہرات وغیرہ پائے جاتے ہیں

جَمنا

بھارت کے ایک مشہور دریا کا نام جسے ہندو بہت متبرک سمجھتے ہیں شہر دہلی، متھرا اور آگرہ وغیرہ اس دریا کے کنارے آباد ہیں ہندو دیو مالا میں بکثرت اس کا ذکر اور حوالے ملتے ہیں

جامُنی

جامن کے رنگ کا، کچھ نیلاپن لیے ہوئے کالے رنگ کا، جامن کے پھل کی طرح نیلاپن لیے ہوئے کالا رنگ

جِیمْنا

کھانا کھانا

جُمْنی

کولھو کے چوبچے سے گنے کا رس بھر کر لانے کا ظرف ، ڈولی

ضامِنی

ضمانت، ذمّہ داری، کفالت، حضرت موسیؑ کی ضامنی پر گائے بیچی اور بنی اسرائیل نے مول لی

ضِمْنی

ضمن سے منسوب یا متعلق، عارضی، فروعی، ثانوی

آ جَمْنا

آنا اور جم کے متمکن ہوجانا، کسی اور جگہ پر قبضہ کرنا اور نہ چھوڑنا

زَعِیمانَہ

پُراعتماد، ادعا سے معمور، زعم و دعوے سے پُر.

عازِمانَہ

عازم کی طرح ، پُرعزم.

جَمَع آنا

یکجا ہونا

ضَمَّہ آنا

پیش سے بولا جانا، پیش کی حرکت لگنا

ذُو مَعْنی

معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

ذُو مَعانی

معنی دار مراد گول مول بات جس سے دو یا زیادہ مفہوم پیدا ہوتے ہوں، وہ بات جس میں کئی پہلو یا معنی نکلتے ہوں

عَجَمِ نَو

اورای (آزادی ترک) زبان کا اڑتیس حروف پر مشتمل ایک سادہ عربی الفبا .

دَھڑی جَمانا

مسّی لگانا، ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھانا

دَعْویٰ جَمانا

دلیل قائم کرنا . ملکیت ظاہر کرنا . حق ظاہر کرنا ؛ قبضہ جتانا

لَپَّڑ جَمانا

تھپّڑ لگانا ، دھول جمانا.

گوڑی جَمانا

ٹِپَّس جمانا۔

گُھڑْکی جَمانا

گھڑکی دینا ، گھڑکنا ، جِھڑکنا ، ڈان٘ٹنا.

جَڑ جَمانا

نیو رکھنا، بنیاد ڈالنا، قائم کرنا، نصب کرنا، ٹھہرانا

پَپڑی جمانا

تہ جمانا، (دہلی) حق قائم کرنا

پَھڑ جَمانا

شطرنج یا تاش کا کھیل ترتیب دینا

تَوَجُّہ جَمانا

توجہ کا کسی ایک نقطہ یا خیال پر مرکوز کرنا، جو نفسیاتی عمل کا ایک طریق کار ہے.

قُفْلِیاں جَمانا

دودھ وغیرہ کو قفلی میں ڈال کر برف کے ذریعہ منجمد کرنا

اَفشاں جَمانا

قَدَم جَمانا

جم کر کھڑا ہونا یا رہنا، مستقل ہو کر رہنا، مضبوطی سے کھڑے ہونا

پانْو جَمانا

پاؤں جَمانا

۔ کسی بات پر قائم رہنا۔ لڑائی کے میداں میں ڈٹے رہنا۔

پاوں جَمانا

(کسی امر کا) استقلال یا استحکام پکڑنا ، محکم و مستحکم ہوجانا.

وَقار جَمانا

وقار قائم کرنا ۔

نَقْش جَمانا

رعب بٹھانا، قائم کرنا

نَظریں جَمانا

نگاہ کا کسی مرکز پر قائم رکھنا ، ٹکٹکی لگانا

مَوقََعْ جَمَاْنا

ہم بستر ہونا، جماع کرنا

قَبْضَہ جَمانا

قابض ہو جانا ، ملکیت حاصل کر لینا.

نَقشَہ جَمانا

اثر قائم رکھنا ، رنگ جمانا ۔

دَھونس جَمانا

دھمکی دینا، ڈرانا

اِعْتِراض جَمانا

نکتہ چینی یا گرفت کرنا (عموماً بلاوجہ)

پود جمانا

پودا لگانا، (کنایۃً) بنیاد قائم کرنا، مطلب براری کی تدبیر کرنا

دانہ جمانا

جال بچھانا، جال ڈالنا

دُکّان جَمانا

خود نمائی کرنا ، نام و نمود کا کام کرنا ، اپنے مقصد کی تشہیر کے لیے اثر و رسوخ قائم کرنا.

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

تَصَوُّر جَمانا

کوئی خیال ذہن نشیں کرنا، دھیان کرنا، سوچنا.

قُفْلی جَمانا

شربت یا دودھ وغیرہ كو ایک مخصوص ڈھكنے دار ظرف میں ڈال كر ایک خاص طریقے سے جمانا .

سَجّادَہ جَمانا

معرفت اور صوفیت کی خانقاہ قائم کرنا ، پیری مُریدی کرنا .

دِل جَمانا

دل لگانا ، توجہ دیان =شوق سے کوئی کام کرنا.

دُوب جَمانا

گھاس اُگانا.

دِھیان جَمانا

خیال کو مرکوز کرنا، متوجہ ہونا

رَدّا جَمانا

چُنائی کی تہ لگانا

پَودا جَمانا

بیج بونا ، درخت لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِسّی جمانا کے معانیدیکھیے

مِسّی جمانا

missii jamaanaaमिस्सी जमाना

محاورہ

مِسّی جمانا کے اردو معانی

  • مسی کی دھڑی جمانا، مسی لگانا

English meaning of missii jamaanaa

  • to apply layer of missi on lips and teeth

मिस्सी जमाना के हिंदी अर्थ

  • मिस्सी की धड़ी जमाना, मिस्सी लगाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِسّی جمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِسّی جمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone