تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑی جَمانا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑی جَمانا

مسّی لگانا، ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھانا

لَب پَہ دَھڑی جَمانا

خوبصورتی کے لیے ہونٹوں پر سرخی لگانا ، ہونٹوں پر مِسی کی تہہ چڑھانا ، پان کھا کے لاکھا جمانا.

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی جَمانا کے معانیدیکھیے

دَھڑی جَمانا

dha.Dii jamaanaaधड़ी जमाना

محاورہ

مادہ: دَھڑی

  • Roman
  • Urdu

دَھڑی جَمانا کے اردو معانی

  • مسّی لگانا، ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھانا

Urdu meaning of dha.Dii jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • missii lagaanaa, honTo.n par missii kii taa cha.Dhaanaa

English meaning of dha.Dii jamaanaa

  • to apply a powder composed of yellow myrobalan, gall-nut, iron-filings, vitriol, used for tinging the teeth

धड़ी जमाना के हिंदी अर्थ

  • मिस्सी लगाना, होंटों पर मिस्सी की परत लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھڑی جَمانا

مسّی لگانا، ہونٹوں پر مسّی کی تہ چڑھانا

لَب پَہ دَھڑی جَمانا

خوبصورتی کے لیے ہونٹوں پر سرخی لگانا ، ہونٹوں پر مِسی کی تہہ چڑھانا ، پان کھا کے لاکھا جمانا.

مِسّی کی دَھڑی جَمانا

مسی کی تہہ ہونٹوں پر جمانا، لبوں کا سنگھار کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑی جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑی جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone