تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَٹِّیاں جَمانا" کے متعقلہ نتائج

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

گوند سے پَٹِّیاں جَمانا

عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَٹِّیاں جَمانا کے معانیدیکھیے

پَٹِّیاں جَمانا

paTTiyaa.n jamaanaaपट्टियाँ जमाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَٹِّیاں جَمانا کے اردو معانی

  • بالوں کو ماتھے کے ادھر ادھر جمانا ، خاص انداز سے سن٘وارنا ، زیب و زینت کرنا ، بالوں کو محراب دار انداز سے بنا کر گون٘د سے چپکانا.
  • کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

Urdu meaning of paTTiyaa.n jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • baalo.n ko maathe ke idhar udhar jamaanaa, Khaas andaaz se sanvaarnaa, jeb-o-ziinat karnaa, baalo.n ko mahiraabadaar andaaz se banaa kar gond se chipkaanaa
  • kanghii karke baalo.n ko jamaanaa, baalo.n ko guund ya tel ke zariiyaa se jamaanaa, peshaanii ke u.upar dono.n taraf ke baal baraabar jamaanaa

English meaning of paTTiyaa.n jamaanaa

  • arrange hair by combing, paste the hair down on the temples

पट्टियाँ जमाना के हिंदी अर्थ

  • कंघी करके बालों को व्यवस्थित करना, बालों को गूँद या तेल के माध्यम से जमाना, माथे के ऊपर दोनों तरफ़ के बाल बराबर जमाना
  • बालों को माथे के इधर उधर जमाना, ख़ास अंदाज़ से संवारना, जे़ब-ओ-ज़ीनत करना, बालों को महिराबदार अंदाज़ से बना कर गोंद से चिपकाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَٹِّیاں جَمانا

کنگھی کرکے بالوں کو جمانا، بالوں کو گوند یا تیل کے ذریعہ سے جمانا، پیشانی کے اوپر دونوں طرف کے بال برابر جمانا

گوند سے پَٹِّیاں جَمانا

عورتوں کا بالوں میں محرابیں بناتے وقت گوند سے چپکانا تاکہ محرابیں بگڑنے نہ پائیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَٹِّیاں جَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَٹِّیاں جَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone