Search results
Saved words
Showing results for "miiraan"
Meaning ofSee meaning miiraan in English, Hindi & Urdu
Vazn : 221
Tags: Colloquial Feminine
مِیران کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (عور) ربیع الآخر کا مہینہ (عموماً میراں جی مستعمل).
- (لفظاً میر (رک) کی جمع) بہت بڑا امیر، سرداروں کا سردار، بزرگوں کا بزرگ اور مقدس آدمی؛ جیسے: میراں شاہ عبداللہ، میراں صدر جہاں.
- ایک مشہور عامل کا نام جس کی قبر امروہہ میں واقع ہے اور بعض لوگ اس کی کرامات کے قائل و معتقد ہیں، شیخ سدو.
- خواجہ عبدالقادر محی الدین غوث اعظمؒ کا ایک لقب جن کی گیارھویں مشہور ہے.
- خواجہ معین الدین چشتی اجمیریؒ کا ایک لقب.
- سّید کے بیٹے کو کہتے ہیںَ
- ماتحتوں کی وصول کی ہوئی رقم کا وہ حصہ جو افسر کو ملے.
- ۔ (ف) مذکر۔ ۱۔بہت بڑا بزرگ۔ سرداروں کا سردار۔ ۲۔(اردو) لکھنؤ۔ سید کے بیٹے کو کہتے ہیں۔
Rhyming words of miiraan
Showing search results for: English meaning of meeraan, English meaning of meeran
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (miiraan)
miiraan
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone