تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مِینار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مِینار کے معانیدیکھیے
مِینار کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- اونچا ستون نما مخروطی کھمبا جو بالعموم اینٹ گارے سے بنا ہوتا ہے اور اس کی بلندی اور گھیر حسب منشا رکھے جاتے ہیں، لاٹھ
- بلند ستون جو مسجد کے دو یا چار کونوں پر بنائے جاتے ہیں اور جس میں بالعموم چھوٹی چھوٹی محرابیں یا بالکنی بنی ہوتی ہے، اذان دینے کا ستون
- گھڑی لگانے کا مینار، گھنٹہ گھر
- بطور یادگار، نمائش یا علامت، مخروطی شکل کی بنی ہوئی عمارت جس کی بلندی اور گھیر ضرورت اور موقعے کے لحاظ سے مختلف جسامت کا ہوتا ہے، لاٹھ
- سمندروں میں بحری جہازوں کی رہنمائی کے لیے بنائی گئی ستون نما عمارت جس پر روشنی کا اہتمام ہوتا ہے
- وہ بلند جگہ جہاں چراغ روشن کریں
- نشانی جو راہ پر بناتے ہیں، رہنمائی کے لیے بنائی گئی میل یا منزل کی علامت
- (کنایۃً) رکاوٹ، روک، بندش
- ستون جو گاؤں کی حد پر جہاں تین گاؤں کی زمین ملے بنایا جائے
- کوئی مصیبت یا تکلیف یا بوجھ
English meaning of miinaar
मीनार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- ऊँचा स्तम्भ, मस्जिद के साथ बनने वाला ऊँचा कलश, बहुत ऊँची वास्तु रचना जो स्तंभ के रूप में होती है, ऊँची इमारत;गगनचुंबी भवन, लाट, घड़ी लगाने का मीनार, घंटाघर, चराग़दां, वो बुलंद जगह जहां चिराग़ रोशन करें
مِینار کے قافیہ الفاظ
مِینار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مِینار)
مِینار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔