تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر میں جُنُون سَمانا" کے متعقلہ نتائج

سَر میں جُنُون سَمانا

خبط ہونا ، بہت زیادہ شوق پیدا ہونا، شدید خواہش ہونا .

سَر میں سَمانا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن میں بیٹھ جانا ، دھیان میں آنا .

سَر میں خَنَّاس سَمانا

بہت غرور ہونا، خود کو دُوسروں سے برتر سمجھنا .

سَر میں سَودا سَمانا

خیال دماغ میں بیٹھ جانا ، خبط ہونا ، کسی بات کی دُھن بن٘دھنا، لگن ہونا (عموماً غلط یا خراب بات دماغ میں بیٹھنا) .

سَودا سَر میں سَمانا

دُھن سوار ہونا ، خبط ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر میں جُنُون سَمانا کے معانیدیکھیے

سَر میں جُنُون سَمانا

sar me.n junuun samaanaaसर में जुनून समाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر میں جُنُون سَمانا کے اردو معانی

  • خبط ہونا ، بہت زیادہ شوق پیدا ہونا، شدید خواہش ہونا .

Urdu meaning of sar me.n junuun samaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabat honaa, bahut zyaadaa shauq paida honaa, shadiid Khaahish honaa

सर में जुनून समाना के हिंदी अर्थ

  • जुनूनी होना, बहुत ज़्यादा शौक़ पैदा होना, अधिक ख़्वाहिश होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر میں جُنُون سَمانا

خبط ہونا ، بہت زیادہ شوق پیدا ہونا، شدید خواہش ہونا .

سَر میں سَمانا

دل و دماغ پر چھا جانا ، ذہن میں بیٹھ جانا ، دھیان میں آنا .

سَر میں خَنَّاس سَمانا

بہت غرور ہونا، خود کو دُوسروں سے برتر سمجھنا .

سَر میں سَودا سَمانا

خیال دماغ میں بیٹھ جانا ، خبط ہونا ، کسی بات کی دُھن بن٘دھنا، لگن ہونا (عموماً غلط یا خراب بات دماغ میں بیٹھنا) .

سَودا سَر میں سَمانا

دُھن سوار ہونا ، خبط ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر میں جُنُون سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر میں جُنُون سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone