تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیراہَن میں نَہ سَمانا" کے متعقلہ نتائج

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

(خوشی یا غصے میں) آپے سے باہر ہونا .

پَیراہَن میں پُھولا نَہ سَمانا

فرط مسرت میں آپے سے باہر ہونا ، نہایت خوش ہونا ، نہایت اترانا .

آپ میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا، ازخود رفتہ ہو جانا

تَن میں نَہ سَمانا

بہت زیادہ خوش ہونا ، خوشی کے مارے جامے سے باہر ہوجانا.

جامَہ میں نَہ سَمانا

رک : جامہ (جامے) میں پھولا نہ سمانا.

آپے میں نَہ سَمانا

بیخود ہو جانا (خوشی وغیرہ سے).

نَظَر میں نَہ سَمانا

پسند خاطر نہ ہونا، اچھا نہ لگنا، باوقعت نہ ٹھہرنا

پیٹ میں بات نَہ سَمانا

۔بھید نہ چھپا سکنا۔ یہ مزاج دار بہو نہ ہوں کہ ان کے پیٹ میں بات نہیں سماتی تھی۔ یہ تمیز دار بہو ہیں کہ کسی کو اپنا بھید نہ دیں۔

اَپْنے آپ میں نَہ سَمانا

جامے سے باہر ہو جانا (عموماً خوشی میں)

جامے میں پُھولا نَہ سَمانا

بہت خوش ہونا

پیٹ میں دَم نَہ سَمانا

بے حد گھبراہٹ ظاہر کرنا.

جی بَدَن میں نَہ سَمانا

خوشی سے پھولا نہ سمانا ، دل بے قابو ہونا.

دَم سِینے میں نَہ سَمانا

ہان٘پنا، زیادہ مشقّت سے سان٘س پُھولنا

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

پیٹ میں سانْس نَہ سَمانا

۔۱۔اصلی معنوں میں۔۲۔بیحد گھبراہٹ ظاہر کرنے کو کہتے ہیں (طرحدار لونڈی) کہیں اڑتی اڑتی خبر سن آئے ہیں۔ کوئی رنڈی لونڈی خریدنے پر جوابہدی میں گرفتار ہے۔ اب میاں کے پیٹ میں سانس نہیں سماتی۔

خُوشی سے پَیرَہَن میں نَہ سَمانا

وفور مسّرت کے باعث بے قابو ہو جانا ، بیحد خُوش ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیراہَن میں نَہ سَمانا کے معانیدیکھیے

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

pairaahan me.n na samaanaaपैराहन में न समाना

محاورہ

پَیراہَن میں نَہ سَمانا کے اردو معانی

  • (خوشی یا غصے میں) آپے سے باہر ہونا .

पैराहन में न समाना के हिंदी अर्थ

  • (ख़ुशी या ग़ुस्से में) आपे से बाहर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیراہَن میں نَہ سَمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیراہَن میں نَہ سَمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words