تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہْمان" کے متعقلہ نتائج

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مِہْمان آنا

۔بطور مہمان کے آنا۔ ؎

سَرْکاری مِہْمان

حکومت کا مہمان، کنایۃ: قیدی

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

دَم کا مِہْمان

قریب مرگ، نزع کے عالم میں

دَم کی مِہْمان

دمِ چند کا، بہت جلد جانے والا، وہ جس کی زندگی کی چند سان٘سیں باقی رہ گئی ہوں.

مِنٹوں کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، قریب المرگ ، بہت جلد مرنے والا ۔

رات بَھر کا مِہْمان

مرنے کے قریب، ذرا دیر میں فنا ہو جانے کے قریب، حد درجہ ناپائدار وجود

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

کوئی دِن کی مِہْمان

چند روزہ ، دوچار دن رہنے والا ، قریب الزوال ، مرنے کے قریب.

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

دو روز کا مِہْمان

تھوڑا قیام کرنے والا شخص

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان

at death's door, about to die

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

ذَرا سی دیر کا مِہْمان

بہت تھوڑے وقت کے لیے ٹھہرنے والا ، جلد رخصت ہونے والا مہمان ؛ (مجازاً) ناپائیدار.

صُبْح و شام کا مِہْمان

دنیا سے جلد رخصت ہونے والا ، جو آخر عمر میں پہنچ گیا ہو ، جس کے جلد مرنے کے آثار ہوں.

کُچْھ دیر کی مِہْمان ہونا

قریب المرگ ہونا ؛ چند دنوں یا لمحوں کی زندگی ہونا.

چَنْد دِن کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا، جاں کنی میں ہونا، چند ساعت زندہ رہنا، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہْمان کے معانیدیکھیے

مِہْمان

mehmaanमेहमान

نیز : مَیْہمان

اصل: فارسی

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مِہْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

    مثال میزبان کی مہمان نوازی سے تمام لوگ بہت خوش تھے

  • وہ شخص جو عارضی قیام کے لیے کسی کے گھر یا مہمان خانے میں آکر اترے، ضیف

صفت

  • (مجازاً) عارضی، بہت جلد رخصت یا ختم ہونے والا، بے ثبات

    مثال وہی بے خودی رخصت جان تھیوہ اک دم کی گویا کہ مہمان تھی (۱۸۱۰ ، میر ، ک ، ۹۱۶) ۔ ہے قلق سا قلق مرے دل کودم کی مہمان جانِ مضطر ہے

  • بیٹی کا خاوند، خویش، داماد
  • (مجازاً) بچہ جو حمل میں ہو

    مثال پہلا دور شادی کے بعد شروع ہوتا ہے اور اس وقت تک چلتا ہے جب تک جوڑے کو نئے مہمان کی آمد کا پتہ نہ چلے ۔ (۱۹۷۰ ، پرورش اطفال اور خاندانی تعلقات ، ۸۲) ۔

شعر

Urdu meaning of mehmaan

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke haa.n zayaafat ya daavat me.n ya aarizii qiyaam ke li.e aane vaala shaKhs
  • vo shaKhs jo aarizii qiyaam ke li.e kisii ke ghar ya mehmaan Khaane me.n aakar utre, ziif
  • (majaazan) aarizii, bahut jald ruKhast ya Khatm hone vaala, besbaat
  • beTii ka Khaavand, Khavesh, daamaad
  • (majaazan) bachcha jo hamal me.n ho

English meaning of mehmaan

Noun, Masculine

Adjective

  • (Metaphorically) transitory, temporary
  • son-in-law

मेहमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आमंत्रित जन, अतिथि, अभ्यागत, पाहुना, भोज में आने वाले, दामाद, बच्चा जो हमल में हो

    उदाहरण मेज़बान की मेहमान-नवाज़ी से तमाम लोग बहुत ख़ुश थे

  • अतिथि, अभ्यागत, पाहुना

विशेषण

  • (लाक्षणिक) बहुत जल्द विदा होने वाला, अस्थायी, क्षणिक
  • बेटी का पति, दामाद
  • (लाक्षणिक) वह बच्चा जो गर्भ में हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہْمان

کسی کے ہاں ضیافت یا دعوت میں یا عارضی قیام کے لیے آنے والا شخص

مِہْمان آنا

۔بطور مہمان کے آنا۔ ؎

سَرْکاری مِہْمان

حکومت کا مہمان، کنایۃ: قیدی

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

دَم کا مِہْمان

قریب مرگ، نزع کے عالم میں

دَم کی مِہْمان

دمِ چند کا، بہت جلد جانے والا، وہ جس کی زندگی کی چند سان٘سیں باقی رہ گئی ہوں.

مِنٹوں کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، قریب المرگ ، بہت جلد مرنے والا ۔

رات بَھر کا مِہْمان

مرنے کے قریب، ذرا دیر میں فنا ہو جانے کے قریب، حد درجہ ناپائدار وجود

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

خُدا کا مِہْمان ہونا

کھانے کو کچھ نہ ہونا.

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

کوئی دِن کی مِہْمان

چند روزہ ، دوچار دن رہنے والا ، قریب الزوال ، مرنے کے قریب.

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

دو روز کا مِہْمان

تھوڑا قیام کرنے والا شخص

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان

at death's door, about to die

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

ذَرا سی ٹھیس کا مِہْمان

نہایت کمزور یا نازک ، ٹوٹنے کے قریب.

ذَرا سی دیر کا مِہْمان

بہت تھوڑے وقت کے لیے ٹھہرنے والا ، جلد رخصت ہونے والا مہمان ؛ (مجازاً) ناپائیدار.

صُبْح و شام کا مِہْمان

دنیا سے جلد رخصت ہونے والا ، جو آخر عمر میں پہنچ گیا ہو ، جس کے جلد مرنے کے آثار ہوں.

کُچْھ دیر کی مِہْمان ہونا

قریب المرگ ہونا ؛ چند دنوں یا لمحوں کی زندگی ہونا.

چَنْد دِن کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا

ڈھوروں کے گَھر کَوّے مِہْمان

نیکوں میں بدوں کا شامل ہونا

گَھڑی ساعَت کا مِہْمان ہونا

مرنے کے قریب ہونا، جاں کنی میں ہونا، چند ساعت زندہ رہنا، تھوڑی دیر کی زندگی باقی رہنا

مان نَہ مان مَیں تیرا مِہْمان

بے بلائے کسی کے یہاں جانے، خواہ مخواہ کسی کی بات میں دخل دینے یا زبردستی کسی کام میں شریک ہونے والے کے لیے بولتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

مِہر گئی مُحَبَّت گئی گئے نان اور پان، حُقّے سے مُنہ جُھلَس کے وِداع کیا مِہْمان

مہمان کی خاطر تواضع کچھ نہیں کی خالی خولی باتوں میں ٹال دیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone