تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی پَل کا مِہْمان" کے متعقلہ نتائج

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

گَھڑی پَل کا مِہْمان

دم بھر کا یا تھوڑی دیر کا مہمان ، مرنے کے قریب.

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی پَل کا مِہمان ہونا

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی پَل کا مِہْمان کے معانیدیکھیے

کوئی پَل کا مِہْمان

ko.ii pal kaa mehmaanकोई पल का मेहमान

کوئی پَل کا مِہْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

कोई पल का मेहमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जल्दी मरने वाला, क्षण भर का मेहमान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی پَل کا مِہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی پَل کا مِہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words