تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِہمان نَواز" کے متعقلہ نتائج

مِہمان نَواز

مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

نا مِہمان نَواز

جو مہمان نواز نہ ہو ، جو مہمان کی قدر نہ کرے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِہمان نَواز کے معانیدیکھیے

مِہمان نَواز

mehmaan-navaazमेहमान-नवाज़

اصل: فارسی

وزن : 221121

  • Roman
  • Urdu

مِہمان نَواز کے اردو معانی

صفت

  • مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور

    مثال وہاں کے لوگ انتہا درجہ کے مہمان نواز تھے اس لئے وہاں نہ سرائیں تھیں نہ دھرم شالے تھے کوئی شخص گھر میں خالی چولھے بہت سے بنالے اور ان میں کبھی آگ نہ جلائے تو کیا اس سے وہ بڑا مہماں نواز معلوم ہو گا کرمان میں کوئی بادشاہ ہوگیا ہے بہت سخی اور مہمان نواز ہمیشہ اوس کے مہمان خانے کا دروازہ کھلا رہتا

Urdu meaning of mehmaan-navaaz

  • Roman
  • Urdu

  • mehmaan kii bahut Khaatiramudaaraat karne vaala, vo shaKhs jo mehmaan kii raahat-o-aaraam ka bahut Khyaal rakhe, mehmaan pravar

English meaning of mehmaan-navaaz

Adjective

मेहमान-नवाज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अतिथि अत्यधिक आव-भगत करने वाला, वह व्यक्ति जो अतिथि के सुख-चैन का अधिक ध्यान रखे

    उदाहरण कोई शख़्स घर में ख़ाली चूल्हे बहुत से बना ले और उनमेंं कभी आग न जलाए तो क्या उससे वह बड़ा मेहमान-नवाज़ मालूम होगा वहाँ के लोग इंतिहा दर्जे (अत्यधिक) के मेहमान-नवाज़ थे इसलिए वहाँ न सरायें थीं और धर्मशाले थे किरमान में कोई बादशाह हो गया है बहुत सख़ी (उदार) और मेहमान-नवाज़ हमेशा उसके मेहमान-ख़ाने का दरवाज़ा खुला रहता

مِہمان نَواز کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِہمان نَواز

مہمان کی بہت خاطرمدارات کرنے والا، وہ شخص جو مہمان کی راحت و آرام کا بہت خیال رکھے، مہمان پرور

مِہمان نَوازی

مسافر پروری، مہمانوں کی خاطر تواضع، مہمان کی خاطر تواضع، مہمان کی آؤ بھگت، دعوت، ضیافت، مدارات

نا مِہمان نَواز

جو مہمان نواز نہ ہو ، جو مہمان کی قدر نہ کرے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِہمان نَواز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِہمان نَواز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone