تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی آن کا مِہْمان" کے متعقلہ نتائج

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

آن کا مِہْمان

جو موت کے قریب پہن٘چ چکا ہو، جو دنیا میں گھڑی بھر کا مہمان ہو، جس کا دم نکلنے والا ہو (بیشتر ایک ساتھ)

کوئی آن کا مِہمان ہونا

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی دَم کا مِہْمان ہے

قریب المرگ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی آن کا مِہْمان کے معانیدیکھیے

کوئی آن کا مِہْمان

ko.ii aan kaa mehmaanकोई आन का मेहमान

کوئی آن کا مِہْمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی آن کا مِہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی آن کا مِہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words