تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَزا جاتا رَہنا" کے متعقلہ نتائج

تَعَبْ

اضطراب، بے چینی، کلفت، رنج، تکان، دکھ، سختی، تکلیف، محنت، مَشَقَّت

تَعَب کَش

تکلیف اٹھانے والا ، مشقت برداشت کرنے والا

تَعَب کِھینچْنا

سختی یا تکلیف اٹھانا ، رنج اور دکھ برداشت کرنا.

تَعَبُّس

ترش روئی، تیوری چڑھانا، مُنْھ بنانا، چڑچڑا پن

تَعَبُّدی اَحْکام

وہ احکام جن میں نیت عبادت شرط ہو جیسے نماز روزہ وغیرہ

تَعَبُّدی

عبادت کے طور پر ، عبادت سے متعلق ، عبادتی ، تعبد (رک) سے منسوب یا متعلق.

تَعَبُّد

بندگی، عبادت

تَعَبُّدِیَّت

تعبّد (رک) کا اسم کیفیت.

رَن٘ج و تَعَب

دکھ اور تھکان، محنت اور تھکاوٹ، دکھ، مصیبت، تکلیف، آزمائش

تابِ تَعَب

تاب و تَعَب

بے تابی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَزا جاتا رَہنا کے معانیدیکھیے

مَزا جاتا رَہنا

mazaa jaataa rahnaaमज़ा जाता रहना

محاورہ

مَزا جاتا رَہنا کے اردو معانی

  • لطف ختم ہونا ، عیش و عشرت تمام ہونا ، حظ باقی نہ رہنا ۔

मज़ा जाता रहना के हिंदी अर्थ

  • लुतफ़ ख़त्म होना, ऐश-ओ-इशरत तमाम होना, हज़ बाक़ी ना रहना

مَزا جاتا رَہنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَزا جاتا رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَزا جاتا رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone