تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"matt" کے متعقلہ نتائج
matt کے لیے اردو الفاظ
matt کے اردو معانی
صفت
- ماند ، مدّھم ،بے آب ، دُھند لا (رنگ سطح وغیرہ).
اسم
- چوکھٹے میں جڑی ہوئی تصویر کا مدّھم سنہری رنگ کا حاشیہ۔.
- ( matt paint کا اختصار) بے چمک ، سپاٹ رنگ کا روغن (چمکیلا کی ضد).
- بغیرچمکائے ہوئے سونے کا رنگ،سپاٹ یا مدّھم سنہری۔.
فعل
- مدّھم سنہری کرنا ۔.
- ( شیشے کو) غیر شفاف بنانا، دُھند لانا۔.
matt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मानद , मद्ध्াम ,बे आब , धुँदला (रंग सतह वग़ैरा)
संज्ञा
- चौखटे में जुड़ी हुई तस्वीर का मद्ध्াम सुनहरी रंग का हाशिया।
- ( matt paint का इख़तिसार) बे चमक , स्पाट रंग का रोगन (चमकीला की ज़िद)
- बगै़र चमकाए हुए सोने का रंग,स्पाट या मद्ध्াम सुनहरी।
क्रिया
- मद्ध्াम सुनहरी करना ।
- ( शीशे को) ग़ैर शफ़्फ़ाफ़ बनाना, धुनद लाना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
matte
سنیما یا متحرک تصویر کشی میں کسی نقش پر دوسرانقش چڑھانے کے لیے اس کو جزوی طور پر ڈھانپنے والا نقاب یا پردہ۔.
مَٹّھا
۔(ھ۔بروزن دوا)۱۔۱مذکر۔پتلا دہی جو مسکہ نکل جانے کے بعد بچ رہتاہے۔۲۔(بتشدید دوم)صفت مذکر۔ ۔۱۔سست۔ڈھیلا۔وہ گھوڑا جو چلتے میں سست ہو۔اور تیزرفتار نہ ہو۔۲۔غبی ۔گندذہن موٹی سمجھ کا۔(بنات النعش) سونے سے انسان کا ہل اور غبی اور مٹھا اور کند ہوجاتاہے ۔۳۔کند دھار
مَٹِّیا
مٹی کا ، مٹی سے بنا ہوا ، گلی ، سفالی ، مٹی ملا ہوا ، مٹی کے رنگ کا ، مٹی سے منسوب ، عموماً مرکبات میں مستعمل
مَیٹرِس
ّگدا ، توشک ، عموماً کپڑے کا غلاف جس میں ربڑ ، روئی یا کوئی لچک دار مواد بھرا ہوتا ہے اور بستر کے طور پر یا پلنگ وغیرہ پر بچھا کر استعمال کیا جاتا ہے ۔
مَتّھے لَگنا
مٹھ بھیڑ ہونا ، آمنا سامنا ہونا ؛ ٹکراؤ ہونا ؛ سابقہ پڑنا ، سر پڑنا (متھے مارنا (رک) کا لازم) ۔
مَٹِّیا پھُوس صاحِب
(مزاجاً) بوڑھا انگریز یا کرسٹان، دوغلا بوڑھا انگریز، مفلس انگریز، غریب بوڑھا عیسائی
مَتّھا ٹَھنَکنا
کسی بات یا کام کا بُرا انجام آثار سے معلوم ہو جانا ، کوئی چیز دیکھ کر یا کوئی بات سن کر اندیشہ محسوس ہونا ۔
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (matt)
matt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔