تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mitt" کے متعقلہ نتائج
mitt کے لیے اردو الفاظ
mitt کے اردو معانی
اسم
- بے انگلیوں کا فیتہ دار دستانہ، جسے عورتیں پہنتی ہیں اور بعض اوقات یہ کہنی یا اس سے بھی اوپر تک لمبا ہوتا ہے
- (بیس بال) بڑا، گول، دبیز گدّے والا دستانہ جو ہاتھ کی حفاظت کے لیے پہنا جاتا ہے
- (عوامی) ہاتھ
- مُکّا بازی کا دستانہ
mitt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बे-उँगलियों का फ़ीता-दार दस्ताना, जिसे 'औरतें पहनती हैं और बा'ज़ औक़ात ये कोहनी या उससे भी ऊपर तक लंबा होता है
- (बेस बाल) बड़ा, गोल, दबीज़ गद्दा वाला दस्ताना जो हाथ की हिफ़ाज़त के लिए पहना जाता है
- ('अवामी) हाथ
- मुक्का-बाज़ी का दस्ताना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مِٹّی دینا
قبر میں دفن کرنا ، دفنانا ، دفن کرتے وقت مٹی ڈالنا ، میت کو قبر میں اتارنے کے بعد حاضرین کا تین تین مٹھی مٹی لے کر قبر کے پٹاؤ پر ڈالنا ۔
مِٹّی پکڑنا
زمین پکڑنا، جگہ پکڑنا، جم جانا، ڈٹ جانا، (پہلوان کا) اس طرح زمین سے چمٹ جانا کہ اسے کوئی چت یا ہلا نہ سکے، مقام کرنا
مِٹّی ہونا
۔خاک میں ملنا۔راکھ ہونا۔۲۔(کنایۃً) بوسیدہ ہوجانا۔؎ ۔۳۔آب وتاب نہ رہنا۔بے رونق ہوجانا۔؎ ۔۴۔میلا ہونا۔؎ ۔۵۔(کنایۃً)شرمندہ ہونا۔؎ ۔۶۔طبعیت کا افسردہ ہونا۔۷۔رکھے رکھے کانے کا ٹھنڈا اور بدمزہ ہوجانا۔۸۔(کنایۃً) دفن ہونا۔؎
مِٹّی کا شیر
(مجازاً) بظاہر طاقتور لیکن اصل میں بزدل اور کمزور (شخص) ؛ ضعیف انسان نیز بطور طنز مستعمل ۔
مٹی پر ہاتھ ڈالتا ہے سونا ملتا ہے، مٹی پکڑنے سے سونا ہوتا ہے
ایسا خوش اقبال ہے کہ جس کام میں ہاتھ ڈالے اس میں سے روپیہ کماتا ہے
مِٹّی کَر دینا
۔(ھ)خراب کردینا۔بگاڑنا۔خاک میں ملانا۔خیک کی طرح بےوقعت کرنا۔؎ ۔۲۔میلا کرنا۔مٹی کے رنگ کا کردینا۔(فقرہ)تم نے دن بھر میں سب کپڑے مٹی کردئے۔۔۳۔بے لطف کرنا۔کھانا ٹھنڈا کردینا۔۴۔بربباد کرنا۔لٹانا جیسے روپیہ مٹی کردینا۔
مِٹّی کی آڑ شِکار کھیلْنا
۔درپردہ عیب کرنا۔ چھُپ کر وہ کام کرنا جس کے علانیہ کرنے میں رسوائی کا اندیشہ ہو۔ ’آڑ‘ کی جگہ ’اوٹ‘۔ ’اوجھل‘ اور ’کھیلنا‘ کی جگہ ’کرنا‘ بھی کہتے ہیں۔ ؎ ؎
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mitt)
mitt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔