mutt کے لیے اردو الفاظ
mutt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُٹِّھیاں مٹھی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل
مُٹّھا جو ایک مٹھی میں آجائے ، جو مٹھی میں بھرا ہوا ہو ، لپ ، مٹھی
مُتَّشِع پراگندہ ہونے والا ، اِدھر اُدھر نکلنے والا ، پراگندہ ، منتشر ۔
مُتَّبِع ۱۔ اتباع کرنے والا ، پیروی کرنے والا ، تقلید کرنے والا ، پیرو ، تابع ، فرماں بردار ، مقلد۔
مُتَّسَع کھلی (جگہ) ؛ سب سے چوڑا (حصہ)
مُتَّسِع وسیع، کھلا، فراخ، چوڑا، بڑا، پھیلنے والا
mutton بھیڑ، بکری کا گوشت بطور غذا۔.
مُتَّقی پرہیزگار، خداترس، خدا شناس، خدا سے ڈرنے والا، بہت پرہیزگار، گناہوں سے بچنے والا، تقویٰ اختیار کرنے والا، عابد، زاہد، دیندار
مَٹَن دُنبے، بکری یا بھیڑ کا گوشت، چھوٹا گوشت
مُتَّفِقَہ جس پر اتفاق ہو، جس پر اتفاق رائے ہو، اتفاق کیا ہوا، متحدہ
مُتَّفِق یکجا کیا ہوا، مجتمع، اتفاق کیا ہوا
مُتَّحِدَہ متحد کی تانیث، متحد سے منسوب یا متعلق، ملا ہوا
مُتَّکا جس پر تکیہ کیا جائے، تکیہ گاہ، آسرا، سہارا
مُتَّکی تکیہ لگانے والا، کسی پر انحصار کرنے والا، تکیہ کرنے والا، بھروسا کرنے والا
مُتَّحِدُ النَّوع جو ایک ہی نوع یا قسم سے تعلق رکھتے ہوں ، متحدالاصل ، متحدالحقیقت ۔
مُتَّحِد اتحاد رکھنے والا، متفق، ملا ہوا، مخلوط، یکساں
مُتَّبِعان متبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، پیروکار ، تابعین ۔
مَٹَن چاپ گوشت کے تلے ہوئے پارچے، ایک قسم کا پسندا
مُتَّسِق منظم ، مترتب ؛ (عروض) بحر متدارک کے بارہ ناموں میں سے ایک نام ۔
مُٹّھی میں (کنایۃً) قبضہ میں، قابو میں، مرکب افعال و محاورات میں مستعمل
مُتَّبِعِین متَّبع (رک) کی جمع ، اتباع کرنے والے ، پیروی کرنے والے ، تقلید کرنے والے ۔
مُتَّصِل ملا ہوا، نزدیک، پاس، قریب، برابر، ملنے والا، متواتر، لگاتار، پے درپے
مُتَّخَذ وہ چیز جو لی جائے یا اخذ کی جائے، لیا ہوا، حاصل کیا ہوا
مُٹّھی بَھر جتنا ایک مٹھی میں آجائے، ایک لپ کے برابر، ایک مشت مقدار کے برابر، جسامت یا لمبائی میں ایک مشت کے برابر، چند، تھوڑے سے، قلیل تعداد یا مقدار
مُتَّصِلَہ (منطق) قضیہء شرطیہ کی ایک قسم جس میں ایک شے کے ثبوت یا عدم ثبوت کا حکم کریں دوسری شے کے ثبوت کی تقدیر پر ۔
مُتَّقِین متقی لوگ ، پرہیزگار لوگ ، پارسا اشخاص ۔
مُتَّخِذ لینے والا، منتخب کرنے والا، شروع کرنے والا
مُتَّصَفْ جس کے ساتھ کوئی وصف لگا، جس میں کوئی وصف پایا جائے، موصوف
مُتَّفَق عَلَیہ جس امر پر سب کا اتفاق ہو، جس پر اتفاق کیا کیا ہو، جو بات سب کی رائے کے مطابق ہو، سب کی رائے اور مرضی کے موافق
مُتَّصِف جس کے ساتھ کوئی وصف لگا ہو، جس میں کوئی وصف پایا جائے، کوئی صفت رکھنے والا، وصف رکھنے والا، خوبیاں رکھنے والا، صاحب صفت، موصوف
مُطَّلَبی (مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم
مُتَّفِقانَہ جو متفق ہو کر کیا جائے، سب کی رائے سے کیا جانے والا، متفقہ
مُتَّفِقَہ رائے کسی بات یا امر پر ایک رائے ہونا، رائے جس پر سب کا اتفاق ہو
مُتَّسَم کسی نشان سے مخصوص کیا ہوا، خاص نشان کیا گیا، کسی خاص نشان سے ممتاز کیا ہوا
مُتَّہَم جس پر تہمت لگائی جائے، جس پر الزام لگایا جائے، بدنام
مُتَّصِل کا نزدیکی ، قریب کا ، برابر کا
مُطَّلِب हज्रत मुहम्मद साहब के दादा का शुभनाम, ढूंढ़नेवाला।
مُتَّہِم کسی پر تہمت لگانے والا، بدنام کرنے والا
مُتَّقِیانَہ پرہیزگاروں کا سا ، نیکو کاروں کی مانند ، تقویٰ کے ساتھ۔
مُتَّفِقاً متفق ہوکر، ایک رائے ہو کر، ہم زبان و ہم خیال ہوکر
مُتَّحِدُ الوَزن (وہ اشعار) جو ایک وزن کے ہوں ، ہم وزن ، ہم قافیہ ۔
مُتَّحِد ہونا یکجا ہونا ، یکجہت ہونا ؛ ایکا یا اتحاد کرنا۔
مُتَّفِقُ اللَّفْظ ایک زبان، ہم زبان، ہم آواز، یک زبان ہوکر
مُتَّفِقُ الرّائے ایک سی رائے رکھنے والے، ہم صلاح، ہم خیال
مُطَّلَع ہونا مطلع کرنا کا لازم، خبردار ہونا، واقف ہونا
مُتَّحِداً متحد ہو کر ، مل جل کر ؛ مجموعی حیثیت سے ، اجتماعی طور سے ۔
مُتَّحِدُ القَوافی (وہ اشعار) جو ہم قافیہ ہوں ۔
مُتَّفِق ہونا اتفاق کرنا، ایک رائے ہونا، ہم خیال ہونا
مُتَّحِدَہ مَحاذ محاذ جس میں سب جماعتیں یا فریق متحد ہوں ۔
حوالہ جات : ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Tags for mutt
English meaning of mutt , mutt meaning in english, mutt translation and definition in English.
mutt का मतलब (मीनिंग) अंग्रेजी (इंग्लिश) में जाने |
Khair meaning in hindi