تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹْکانا" کے متعقلہ نتائج

مَٹْکانا

تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

ہاتھ مَٹْکانا

ناچنے کی غرض سے ہاتھوں کو حرکت دینا

مُنہ مَٹْکانا

سر ہلانا ؛ چہرے کو اِدھر ُادھر پھرانا ؛ جھومنا ۔

آنکھیں مَٹْکانا

آنکھوں کو روشن کر دینا، دل خوش کر دینا

آنکھ مَٹْکانا

آن٘کھ مچکانا، آنکھ سے طرح طرح کے اشارے کرنا، آنکھ کی پتلی ادھرادھر گھمانا

اُنگْلِیاں مَٹْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

کان مَٹْکانا

لُبھانے کے لیے کان کو حرکت دینا ، لبھانا ، متوجّہ کرنا .

کَمَر مَٹْکانا

کمر کو جنبش دینا ، ہلانا جلانا ، کولھے مٹکانا ؛ شیخی یا شوخی کا اظہار کرنا .

پَلَک مَٹْکانا

رک: پلک مارنا

دِیدے مَٹْکانا

اترانا، بڑے ناز نخروں سے دیکھنا

کُولھے مَٹْکانا

رک : کُولے مٹکانا.

کُولے مَٹْکانا

اٹھلا کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کُولا مَٹْکانا

رک : کولا مار کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

چُوتَڑ مَٹْکانا

ناچنے میں چوتڑوں کو حرکت دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹْکانا کے معانیدیکھیے

مَٹْکانا

maTkaanaaमटकाना

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مَٹْکانا کے اردو معانی

فعل

  • تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

فعل متعدی

  • گھمانا، پھرانا، گردش دینا، چمکانا (عموماً آنکھوں وغیرہ کے لیے مستعمل)
  • ہلانا، حرکت دینا، نچانا
  • دکھاوے کے لیے کوئی لباس پہننا، کوئی لباس زیب تن کرنا، کوئی چیز پہن کر اترانا
  • ناز سے اٹھلا کر چلنا، ناز و ادا سے اعضا یا جسم کو حرکت دینا

شعر

Urdu meaning of maTkaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • tamsKhar aamez harakte.n kisii ke saath karnaa, ke chalnaa
  • ghumaanaa, phiraanaa, gardish denaa, chamkaanaa (umuuman aa.nkho.n vaGaira ke li.e mustaamal)
  • hilaanaa, harkat denaa, nachaanaa
  • dikhaave ke li.e ko.ii libaas pahannaa, ko.ii libaas zeb-e-tan karnaa, ko.ii chiiz pahan kar itraanaa
  • naaz se iThlaa kar chalnaa, naaz-o-ada se aazaa ya jism ko harkat denaa

English meaning of maTkaanaa

Verb

  • roll the eyes playfully, move one's eyes or body flirtatiously or playfully, ogle
  • swing the hips while moving
  • to dance with pelvic thrusts

मटकाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किसी अंग में मटक लाना। ऐसी स्थिति में किसी को लाना कि वह हिलने-डुलने तथा लचकने लगे। नाज-नखरे से किसी अंग का संचालन करना। जैसे-कमर मटकाना, आँखें मटकाना।
  • किसी को मटकने में प्रवृत्त करना।
  • नख़रे की अदा से हिलाना
  • किसी अंग में मटक लाना, जैसे- कमर मटकाना, आँखें मटकाना
  • भाव विशेष के साथ आँखें या हाथ आदि नचाना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَٹْکانا

تمسخرآمیز حرکتیں کسی کے ساتھ کرنا، مٹک کے چلنا

ہاتھ مَٹْکانا

ناچنے کی غرض سے ہاتھوں کو حرکت دینا

مُنہ مَٹْکانا

سر ہلانا ؛ چہرے کو اِدھر ُادھر پھرانا ؛ جھومنا ۔

آنکھیں مَٹْکانا

آنکھوں کو روشن کر دینا، دل خوش کر دینا

آنکھ مَٹْکانا

آن٘کھ مچکانا، آنکھ سے طرح طرح کے اشارے کرنا، آنکھ کی پتلی ادھرادھر گھمانا

اُنگْلِیاں مَٹْکانا

(عورتوں، زنانوں یا مسخروں کا باہم لڑتے وقت غرور اور شیخی وغیرہ سے) ہاتھ اٹھا کر انگلیاں ادھر ادھر چلانا

کان مَٹْکانا

لُبھانے کے لیے کان کو حرکت دینا ، لبھانا ، متوجّہ کرنا .

کَمَر مَٹْکانا

کمر کو جنبش دینا ، ہلانا جلانا ، کولھے مٹکانا ؛ شیخی یا شوخی کا اظہار کرنا .

پَلَک مَٹْکانا

رک: پلک مارنا

دِیدے مَٹْکانا

اترانا، بڑے ناز نخروں سے دیکھنا

کُولھے مَٹْکانا

رک : کُولے مٹکانا.

کُولے مَٹْکانا

اٹھلا کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کُولا مَٹْکانا

رک : کولا مار کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

چُوتَڑ مَٹْکانا

ناچنے میں چوتڑوں کو حرکت دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹْکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹْکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone