تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mat" کے متعقلہ نتائج
mat کے لیے اردو الفاظ
mat کے اردو معانی
- بُورِیا
- چَٹائی
- فَرْش
- بے آب
- ماند
mat के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बोरिया
- चटाई
- फ़र्श
- बे-आब
- माँद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مَت پُوچھ
اتنا اچھا ہے کہ بیان سے بالاتر ہے نیز اتنا برا ہے کہ کہنے کے لائق نہیں، ایسی مصیبت ہے کہ بیان سے باہر ہے (اکراہ و رغبت دونوں حالتوں میں مستعمل)
مَٹْ مَنگْرا
شادی سے پہلے کی ایک رسم جس میں کسی شبھ دن دولھا یا دلہن کے گھر کی عورتیں گاتی بجاتی ہوئی گانو میں باہر مٹی لینے جاتی ہیں اور اس مٹی سے کچھ خاص مواقعے کے لیے گولیاں وغیرہ بناتی ہیں
مَت پُوچھو
اتنا اچھا ہے کہ بیان سے بالاتر ہے نیز اتنا برا ہے کہ کہنے کے لائق نہیں، ایسی مصیبت ہے کہ بیان سے باہر ہے (اکراہ و رغبت دونوں حالتوں میں مستعمل)
مَت بَدَلنا
سمجھ کا کچھ سے کچھ ہوجانا، رائے بدلنا، نظریے یا سوچ میں تبدیلی پیدا ہونا، نقطۂ نظر کا تبدیل ہونا، انداز بدلنا، طرز بدلنا
مت ماری پڑنا
۔(عو)لازم ۔(رویائے صاقہ)لیکن مسلمانوں کی کچھ ایسی مت ماری پڑی کہ یہ لگے انگریزوں سے بدگمانی کرنے ۔
مَت مار دینا
۔عقل زائل کردینا۔(فقرہ)خدانے ان کی ایسی مت ماردی ہے کہ وہ اپنے برے اعمال کو اچھا سمجھتے ہیں۔
مَت سَنْگرَہ
किसी प्रश्न पर मतदान की परिपाटी के द्वारा लोगों के मत एकत्र करना, मतों को एकत्र या इकट्ठा किया जाना, जनमत-संग्रह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (mat)
mat
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔