تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنَصَّہ" کے متعقلہ نتائج

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مَنَصَّہ شُہُود پَر آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

مَنَصَّہ شُہُود میں آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنَصَّہ کے معانیدیکھیے

مَنَصَّہ

manassaमनस्सा

اصل: عربی

وزن : 122

مادہ: نَص

  • Roman
  • Urdu

مَنَصَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ
  • دلہن کے جلوے کی جگہ، وہ تخت جس پر نکاح کے بعد عروس کو بٹھا کر سب کو دکھاتے ہیں

Urdu meaning of manassa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii chiiz ke zaahir hone kii jagah
  • dulhan ke jalve kii jagah, vo taKht jis par nikaah ke baad aruus ko biThaa kar sab ko dikhaate hai.n

English meaning of manassa

Noun, Masculine

  • place of appearance or exhibition, any place of exhibition, a theatre
  • the marriage chamber or bed (richly ornamented) or raised seat highly decorated, on which the bride is exhibited to public view

मनस्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी वस्तु के प्रकट होने की जगह, प्रर्दशन स्थल, तमाशा की जगह
  • वह मंच जिस पर विवाह पश्चात दुल्हन को बिठा कर सबको दिखते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنَصَّہ

کسی چیز کے ظاہر ہونے کی جگہ

مَنَصَّہ شُہُود پَر آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر لانا

ظاہر کرنا ، دکھانا ، جلوہ کرانا ۔

مَنَصَّہ شُہُود میں آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ گَر ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

مَنَصَّہ شُہُود پَر جَلوَہ اَفروز ہونا

منظر عام پر آنا ، ظاہر ہونا ، نظر آنا ؛ وجود میں آنا ، پیدا ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنَصَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنَصَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone