تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَسْنَد" کے متعقلہ نتائج

اَورَن٘گ

تخت، تخت شاہی

اَورَن٘گ آرا

تخت کو سجانے والا

اَورَن٘گ زیبی داد

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

اَوْرَنْگِ جہاں بانی

شاہی تخت، شاہی نشست، دنیا کا تخت

o-ring

گول چھلّے کی شکل کا گیسکٹ یا تہ پوشی جس کا عرضی تراشہ بھی گول ہوتا ہے۔.

اَورَن٘گزیب پھوڑا

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

اَورَن٘گ زیب

بادشاہت کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان

اَورَنگ شاہی

اَوْرَنْگ نَشِیں

اَوْرَنْگ زیبی بات

اَوْرَنْگ زیبی پھوڑا

ایک سوداوی سادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

اُورَن٘گ اُٹان

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

orang-utan

ا یک جسیم، سرخ، لمبے بالوں والا بندر جو درختوں پر بسیر ا کرتا ہے، یہ بورنیو او ر سماترا میں پایا جاتا ہے، اس کے بازو لمبے اور ہاتھ پیر خمدار مڑے ہوئے ہوتے ہیںPongo pygmaeus ۔.

اُڑان گاہ

orange-wood

نارنگی کے درخت کی لکڑی۔.

اُورَن٘گ اُوٹَن٘گ

ایک قسم کا انسان صورت جنگلی بندر جس کی ٹانکیں جھوٹی اور بازو لمبے ہوتے ہیں.

orange squash

نارنگی کے عرق سے تیار کردہ ایک مشروب جو اکثر مرتکز یا گاڑھی صورت میں ملتا ہے۔.

orange blossom

نارنگی کے درخت کے سفید پھول یا شگوفے جن سے دلھنیں سجائی جاتی تھیں۔.

airing

ہَوا خوری

earing

جہاز کی پال کا رسا

orangeade

برط ایک عموماً جھاگ دار نارنگی کے ذائقے والا الکحل سے پاک مشروب۔.

orange peel

نارنگی کا چھلکا یا پوست۔.

orangecoloured

نارنجی رنگ کا

erring

گُمْراہ

earring

بالی

aiding

سہایتا

orange

نارَنگی

orange flower water

نارنگی کے عرق او ر پانی کو ملا کربنایا ہو ا تیل-.

orange pekoe

ایک طرح کی کالی چائے جو بہت چھوٹی پتیوں سے بنائی جاتی ہے۔.

orange stick

ایک پتلی عموماً نارنگی کے درخت کی نوکدار تیلی جس سے ناخن صاف کرتے ہیں یا تراشتے ہیں۔.

اَیرِنگ

رک : ایران (ا).

orangery

نارنگیوں کا باغ۔.

orangeman

ایک سیاسی انجمن کا رکن جو ۱۷۹۵ء میں پروٹسٹنٹ عقیدے کی ترویج و تقویت کے لیے آئرستان میں قائم کی گئی تھی [ولیم آف آرنج ولیم سوم کے نام پر] -.

orangoutang

ایک قسم کا بندر

orangetawny

چمپئی

اُڑَن گولا

اڑ کر دور جانے اور پھٹ کر بکھرنے والا بارودی خول، اڑن پٹاخے کی قسم کی ایک آتش بازی جس میں جنگی ضرورت کے لیے لوہے کے ٹکڑے اور بعض دوسری ضرر رساں چیزیں بھر دی جاتی ہیں (اور وہ گولے کے پھٹتے ہی بکھر کر ضرر پہنچاتی ہیں)، اگن گولا

آدھی نِگاہ

كن انكھیوں سے دیكھنے كا عمل، سرسری طور پر دیكھنے كی صورت حال، دیكھتے ہی نظر ہٹا لینے كی كیفیت

اُڑ ناگ

اُڑَن گِلَہری

اَڑَنگ

ڈھیر، انبار، اٹالا، تودہ

اُڑان گھائی

جواری کا دھوکا دینے کےلیے انگلیوں کی گھائی میں کوڑی کو دبا کر چھوڑنے کا عمل، مجازاً: مکر و فریب، چھل بل، دھوکا دھڑی

ہَفْت اورَن٘گ

سات رنگ (سیاہ، سفید، سرخ، سبز، زرد، کبود، عباسی)

اَڑَنگ تَڑَنگ

مہمل بکواس، بے معنی گفتگو

اَرَنگے بَرَنگے

انجر پنجر، تختے کڑیاں وغیرہ

arranged

آراسْتَہ

arrange

اَڑَنگ بَڑَنگ ہونا

جگہ سے ہٹ جانا، بے ترتیب ہو جانا، تتر بتر ہو جانا

airengine

ہوائی انجن

urinogenital

بَولی تَناسلی

uranography

قدیم: فلک نگاری ، فلکیات کی شاخ جس کا تعلق ستاروں کے محل و قوع اور ان کے نقشے ترتیب دینے سے ہے ۔.

arranger

مُتَنَظِّم

iron age

لوہے کا زمانہ

arrangement

بَنْدوبَسْت

اَرِنی گو

(لفظاً) 'ارنی' (رک) کہنے والا، (مراداً) حضرت موسیٰ کلیم اللہ جنہوں نے طور پر خدا سے اُس کا جمال دیکھنے کی درخواست میں 'ارنی' کہا تھا

اَڑَنگ بَڑَنگ

ٹیڑھا، الٹا سیدھا، اُوٹ پٹانْنگ

aero-engine

ہوائی جہاز کا انجن۔.

اَڑَنگا

کشتی کا ایک دانْو جس میں حریف کی ٹانگ میں ٹانگ پھنسا کر گرا دیتے ہیں

اَڑَنگے

اڑنگا، ٹیکیں، اڑچنیں، رکاوٹیں

اَڑَنگا دینا

رخنہ ڈالنا، (ہوتے ہواتے کام میں) رکاوٹ پیدا کرنا

اُڑ ناگَن

اَڑ کر کاٹنے والی سانپن.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَسْنَد کے معانیدیکھیے

مَسْنَد

masnadमसनद

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: اصطلاحاً

اشتقاق: سَنَدَ

مَسْنَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(ع)(اصطلاح علم نحو) خبر۔
  • تکیہ، گاؤتکیہ
  • گدی، تخت، سنگھاسن
  • تکیہ لگاکر بیٹھنے کی جگہ، تکیہ گاہ، امیرانہ گدی، چار بالش، نہالی، ایک قسم کا مکلف بستر جس پر امیر لوگ پشت اور دونوں پہلوؤں میں تکیہ لگاکر بیٹھتے ہیں
  • دولھا اور دلہن کے بیٹھنے کے لیے بچھایا جانے والا مکلف، بچھونا، فرش
  • شعبہ، اِدارہ، کرسی
  • عہدہ
  • صفت۔ وہ فرش جس پر اُمرا بیٹھتے ہیں

شعر

English meaning of masnad

Noun, Feminine

  • academic chair
  • large cushion
  • large cushion seat, seat of honour
  • masnad, masnud, throne
  • seat
  • seat of honour

मसनद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आसन, गद्दी
  • एक प्रकार का गोल, लंबोतरा. तथा बड़ा तकिया। गाव-तकिया।
  • वह स्थान जहाँ उक्त प्रकार का तकिया रखा रहता है।
  • अ. पु. तकिया लगाकर बैठने की जगह, वह फ़र्श जिस पर प्रतिष्ठित जन बैठते हैं, बड़ा तकिया।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लंबी बेलनाकार तकिया; गावतकिया
  • उक्त प्रकार की तकिया लगा कर बैठने की जगह
  • अमीरों के बैठने की गद्दी।

مَسْنَد کے مترادفات

مَسْنَد سے متعلق محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَسْنَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَسْنَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone