تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَورَن٘گ زیبی داد" کے متعقلہ نتائج

اَورَن٘گ زیبی داد

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَورَن٘گ زیبی داد کے معانیدیکھیے

اَورَن٘گ زیبی داد

aurang zebii daadऔरंग ज़ेबी दाद

اصل: فارسی

اَورَن٘گ زیبی داد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

औरंग ज़ेबी दाद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार की खाज-खुजली जो लंबे समय तक हरी रहती है (ऐसा कहा जाता है कि जब औरंगज़ेब आलमगीर ने लंबे समय तक अबुल हसन ताना शाह (गोलकुंडा के राजा) की घेराबंदी की और सेनाओं का जमावड़ा और हवा के कारण अधिकांश सैनिकों को यह रोग उनके रक्त में अप्राकृतिक पदार्थों की प्रधानता के कारण हो गया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَورَن٘گ زیبی داد)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَورَن٘گ زیبی داد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words