تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَورَن٘گ زیب" کے متعقلہ نتائج

اَورَن٘گ زیب

بادشاہت کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان

اَورَن٘گ زیبی داد

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

اردو، انگلش اور ہندی میں اَورَن٘گ زیب کے معانیدیکھیے

اَورَن٘گ زیب

aurangzebऔरंगज़ेब

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

اَورَن٘گ زیب کے اردو معانی

صفت

  • بادشاہت کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان

اسم، مذکر

  • ہندوستان کے شاہان مغلیہ میں اکبر اعظم کے پر پوتے محی الدین عالمگیر(۱۶۵۸ء - ۱۷۰۷ء) کا لقب اور ادبیات میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of aurangzeb

  • Roman
  • Urdu

  • baadshaahat ko ziinat dene vaala, baadashaah, sultaan
  • hinduustaan ke shaahaa.n muGliyaa me.n akbar-e-aazam ke par pote muhii uddiin aalamgiir(१६५८-e-- १७०७-e-) ka laqab aur adbiiyaat me.n mustaamal

English meaning of aurangzeb

Adjective

  • ornament of the throne, the king, the emperor

Noun, Masculine

  • name of a Mogul king

औरंगज़ेब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • राजसिंहासन की शोभा, शासक, राज-सिंहासन पर बैठकर शासन करनेवाला व्यक्ति।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुगल वंश का प्रसिद्ध सम्राट् जो शाहजहाँ का पुत्र था। (सन् १६५८-१७०७)
  • हिंदूस्तान के मुग़ल वंश में अकबर बादशाह के पड़-पोते मुहीउद्दीन आलमगीर (१६५८ ई.- १७०७ ई.) की उपाधि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَورَن٘گ زیب

بادشاہت کو زینت دینے والا، بادشاہ، سلطان

اَورَن٘گ زیبی داد

ایک سوداوی مادے کی پھنسی یا داد جو مدت تک ہرا رہتا ہے(کہا جاتا ہے کہ اس کی ابتدا اس وقت ہوئی جب اورنگ زیب عالمگیر نے ابوالحسن تا نا شاہ (بادشاہ گولکنڈہ) کا طویل مدت تک محاصرہ کیا اور اجتماع لشکر اور اختلاف آب و ہوا کے باعث اکثر لشکری خون میں سوداے غیر طبعی غالب ہوجانے سے اس مرض میں مبتلا ہوگئے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَورَن٘گ زیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَورَن٘گ زیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone