تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصِیر" کے متعقلہ نتائج

مَصِیر

جائے بازگشت، ٹھکانا، لوٹنے کی جگہ، ترکیبات وصفی میں جزو دوم کے طور پر مستعمل

مَسِیر

۱۔ سیر کرنے کی جگہ ، سیرگاہ ۔

مَشِید

گچ کیا ہوا ، مضبوط کیا ہوا ۔

مِصْرعے

مصرع کی جمع، نظم یا غزل کی سطریں

مِصْرَع

دروازے کا ایک تختہ، کواڑ کا پٹ، ایک طرف کا کواڑ

مِصْرَعَہ

مصرع جو اس کا اصل املا ہے، آدھا شعر، پد، بیت یا فرد کا نصف حصہ

مِصْراع

ایک طرف کا کواڑ ، دروازے کا ایک پٹ ۔

مَشْہُور

۱۔ (اچھائی یا برائی کے لیے) شہرت دیا گیا ، جسے اکثر لوگ جانتے پہچانتے ہوں ، نامور یا بدنام ، معروف ، عام ، نامی ۔

مِصْر

افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسفؑ، حضرت موسیٰؑ، احرام مصر اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے، جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے، اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا، جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، (بطور تلمیح مستعمل)

misarray

بے ترتیبی

مِسی روٹی

موٹے جھوٹے اناج کی روٹی ، وہ روٹی جو ماش ، مونگ یا چنے کے آٹے سے بناتے ہیں ، دال دلیا۔

مَسی دان

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مُصِر

اصرار کرنے والا، کسی بات یا کام پر اَڑنے والا، ہٹیلا، ضدی

miser

بَخِیْل

maser

مازر

mouser

چوہے مار

مَسی دھان

رک : مسی دان

مَسی دانی

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مَصْرُوع

زمین پر پچھاڑا ہوا، طب: جسے مرض صرع لاحق ہو، جو کہ دورے کے وقت بے ہوش ہو کر زمین پر گر جاتا ہے، وہ شخص جسے مرگی کی بیماری ہو، مرگی کا مریض، مرگیا

مَصْرَع

زمین پر گرنے یا گرانے کا عمل ، گرنے کی جگہ ؛ پہلوان کا اکھاڑا

مَسار

زمرد، نیلم

مَسُور

۔(ھ) ایک قسم کا غلہ جو بطور سالن پکاکر کھاتے ہیں۔مسور گرم ہوتی ہے۔

مُوسَر

اناج یا تمباکو وغیرہ۔ کوٹنے کا آلہ، دھان کوٹنے کی آلہ جو لکڑی کا بنا ہوتا ہے اور اس کے ایک چھور پر لوہے کی سام جڑی ہوتی ہے

mishear

غَلَط

masseur

مالِشْیا

mused

خیال

مَصارِیع

(جراحیات) شاخیں ۔

مَیْسِر

ہر وہ جوا جسے اسلام نے ممنوع قرار دیا ہو، جوا، قرعہ اندازی، لاٹری

مَیسُور

آسان کیا گیا، آسان، کامیاب، اچھی حالت میں، خوشحال، ہرابھرا، سرسبز

مِسِر

کلمۂ احترام، جو ہندو عالم یا طبیب کے نام کے ساتھ (پہلے یا بعد میں) استعمال ہوتا ہے، مشر

مَآثِر

۱۔ عظیم آثار ، کارہائے عظیم ، علامات و نشانات ۔

ماؤُزَر

ایک وضع کی بندوق یا پستول (جو موجد کے نام سے موسوم ہے) ۔

ماثُور

تلوار

مُسِیر

سیر کرنے والا، گردش کرنے والا

ماسار

درخت .

موسر

masher

کچُومر نِکالنے والا شخص

مُصَرَّح

صراحت کیا گیا، واضح، مفصل، صاف صاف کہا ہوا، تفصیل کیا گیا

مُصَرِّح

صاف گو، صراحت کرنے والا، تصریح یا وضاحت کرنے والا، تفصیل کرنے والا

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَسید دھانی

رک : مسی دان

مَشْرُوح

کھول کر بیان کیا گیا، شرح کیا گیا، مفصل، واضح

مُشِیر

مشورہ یا رائے دینے والا، تدبیر بتانے والا، صلاح دینے والا

مُؤثَّر

کسی چیز پر نشان چھوڑا ہوا ، اثر کیا ہوا ، تاثیر کیا گیا

مَصْد

لعاب دہن پینا ؛ (کنایۃ ً) غصہ برداشت کرنا ۔

مشر

ناز و نخروں میں رہنا

مِیشَر

رک : مشر ، ملا ہوا ، ملایا ہوا ، جڑا ہوا ؛ (مجازاً) ملاجلا ، مرکب ۔

مِشَر

(ہندو) حکیم ، طبیب

مَشُور

رک : مشہور جو اس کا درست املا ہے ۔

ماشیر

رہو کی نسل کی بڑی ذات والی سفید رنگ چھلکا مچھلی ، رنگ سرخی مائل سفید ، سر بڑا اور گاؤ دُم ، وزن میں دو من تک ہوتی ہے جاڑوں میں اس کا رنگ زرد ہو جاتا ہے .

مُشار

اشارہ کیا گیا؛ بتایا گیا

مَوشُور

(طبیعیات) وہ جسم جو درمیان سطح قاعدہ اور سطح بالائی کے (جو متشابہہ اور متوازی ہوں) واقع ہو ، تین یا زیادہ ضلعوں والا بلوریں جسم ؛ قلم ؛ منشور (Prism) ۔

مُشَرَّح

تفصیل کیا گیا، تشریح کیا گیا، تشریح شدہ، تشریح کردہ، جس کی شرح کی گئی ہو، واضح، مفصل، کھلا ہوا، صاف

مُشَرِّح

مُصَرَّع

گرایا ہوا (عروض) وہ بیت جس کے دونوں مصرعے وزن اور روی میں یکساں اور مقفی ہوں ؛ جیسے : مطلع

مَشْرُوع

(شریعت کی رو سے) متعین، مقرر

مُشِد

صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں ملک کا نظم و نسق چلانے والے ایک ادارے شد کا سربراہ یا امیر، جس کے سپرد عام دیوانی نظم و نسق کی نگرانی ہوتی تھی اور وہ اس فرض کو خود اپنے فوجی دستوں کی اعانت سے سرانجام دیتا تھا

مُشْد

کالے رنگ کا کپڑا

مُشْہَر

مُؤثِّر

اثر کرنے والا، اثر انداز، کارگر، تاثیر والا، پُرتاثیر، تصوف: وہ جس کی تاثیر کے بغیر دوسری چیز موجود نہ ہوسکے، خالق و موجد

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصِیر کے معانیدیکھیے

مَصِیر

masiirमसीर

اصل: عربی

وزن : 121

مَصِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جائے بازگشت، ٹھکانا، لوٹنے کی جگہ، ترکیبات وصفی میں جزو دوم کے طور پر مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مَسِیر

۱۔ سیر کرنے کی جگہ ، سیرگاہ ۔

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of masiir

Noun, Masculine

  • the place of returning, destination

मसीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लौटना, प्रत्यागमन, लौटने का स्थान।
  • लौटना, प्रत्यागमन, लौटने का स्थान, ठिकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone