تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَصارِف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَصارِف کے معانیدیکھیے
مَصارِف کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
-
رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات
مثال - گھر کے کاروبار اور مصارف سے تنگ آ کر ارادہ کیا کہ ترک دنیا کرے
شعر
جمع طوفان و چشم تر مصرف
اب مصارف کا کچھ حساب نہیں
معلوم اسے خوب تھے اک سر کے مصارف
دیوار بنا شخص کبھی در نہ ہوا تھا
English meaning of masaarif
Noun, Masculine, Plural
-
expenses, expenditure, cost
Example - Ghar ke karobar aur masarif se tang aa kar irada kiya ki tark-e-duniya kare
मसारिफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
-
कुल व्यय, परिव्यय, ख़र्चे
उदाहरण - घर के कारोबार और मसारिफ़ से तंग आ कर इरादा किया कि तर्क-ए-दुनिया करे
مَصارِف کے مترادفات
مَصارِف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَصارِف)
مَصارِف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔