تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَزائی" کے متعقلہ نتائج

مَرکَزائی

(طبیعیات) وہ جو جوہری قوت سے چلتا ہو، جوہری ہتھیاروں یا اُن کے استعمال سے متعلق، جوہری، ایٹمی (Nuclear)

مَرکَزائی مورچَہ

(طبیعیات) ایک یا ایک سے زیادہ سیلوں پر مشتمل بجلی پیدا کرنے یا اُسے ذخیرہ کرنے کا ایک آلہ (اسے دل کی رفتار درست کرنے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے) ۔

مَرکَزائی تَعامُل گَر

مَرکَزائی طَبِیعِیّات

طبیعیات کی ایک شاخ جو ایٹمی مرکزوں، ان کی خاصیتوں، ہیئت، اجزائے ترکیبی اور ان قوتوں سے تعلق رکھتی ہے جو جوہری تبدیلیوں سے رونما ہوں (Nuclear Physics)

مَرکَزائی مُعَمَّل

مَرکَزائی بَم

مَرکَزائی جِھلّی

(حیاتیات) وہ جھلی جو مرکزے کے گرد ہوتی ہے ۔

مَرکَزائی تَوانائی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزائی کے معانیدیکھیے

مَرکَزائی

markazaa.iiमरकज़ाई

وزن : 2122

موضوعات: طبیعیات حیاتیات طبعی طب

مَرکَزائی کے اردو معانی

صفت

  • (طبیعیات) وہ جو جوہری قوت سے چلتا ہو، جوہری ہتھیاروں یا اُن کے استعمال سے متعلق، جوہری، ایٹمی (Nuclear)
  • (حیاتیات) مرکزے سے متعلق یا منسوب یا اُس پر مشتمل، مرکزے کا

English meaning of markazaa.ii

Adjective

  • nuclear

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَزائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَزائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words