تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَرکَزِیَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَزِیَّت کے معانیدیکھیے
مَرکَزِیَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱۔ مرکز پر ہونے کی کیفیت ، مرکز ہونا ۔
- ۲۔ کسی چیز ، خیال ، مفاد یا مقصد کا مرکزی یا اہم ہونا ۔
- ۳۔ وہ اصول جس کے تحت ایک ہی سیاسی نظام (مثلاً حکومت) میں جملہ اختیارات مرکوز کر دیے جائیں ، مرکزی نظام
English meaning of markaziyyat
Noun, Feminine
- centricity, centrality, centralization, central system
मर्कज़िय्यत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- केन्द्रीयता, केन्द्रस्थिति, मध्यस्थिति, केन्द्रित, केन्द्रियतादि, किसी राज्य या राष्ट्र के केंद्रस्थान या राजधानी से संबंध रखनेवाला (सेन्ट्रल) जैसे: केंद्रीय शासन, किसी चीज़ के केंद्र में स्थित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَرکَزِیَّت)
مَرکَزِیَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔