تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَز گُریز" کے متعقلہ نتائج

مَرکَز گُریز

جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو

مَرکَز گُریزی

مرکز گریز (رک) ہونا ، مرکز سے دور ہٹنا یا رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَز گُریز کے معانیدیکھیے

مَرکَز گُریز

markaz-gurezमरकज़-गुरेज़

  • Roman
  • Urdu

مَرکَز گُریز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو
  • (طبیعیات) مرکز سے ہٹانے والا

    مثال آئن سٹائن نے رائے پیش کی کہ مرکز سے دور ہٹانے والی یہ قوت۔۔۔۔۔ مرکز گریز قوت کہلاتی ہے

  • (سیاسیات) مرکزی حکومت یا وفاق سے دور ہو جانے والا یا دور کر دینے والا

    مثال مرکز گریز قوتیں علاقائی تعصبات اور مفادات کی نگہداشت کے لیے یوں آگے بڑھیں کہ مرکزیت نہ رہی

اسم، مؤنث

  • (نباتیات) زہری محور کی ایک پھولداری کا نام ۔

    مثال پھول داری (فاغیہ) ۔۔۔۔۔ گبھیالی، مرکز گریز یا محدود

Urdu meaning of markaz-gurez

  • Roman
  • Urdu

  • jo markaz se bhaage ya bhaagne par maa.il ho
  • (tabiiayaat) markaz se haTaane vaala
  • (siyaasyaat) markzii hukuumat ya vafaaq se duur ho jaane vaala ya duur kar dene vaala
  • (nabaatiiyaat) zohrii mahvar kii ek pholdaarii ka naam

English meaning of markaz-gurez

Persian, Arabic - Adjective

  • which it is turning from center
  • (Physics) (of a turning object) moving away from the point around
  • (Politics) centrifugal (force)

Noun, Feminine

  • (Botany) centrifugal

मरकज़-गुरेज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जो केंद्र से भागे या भागने पर आकर्षित हो
  • (भौतिकी) केंद्र से हटाने वाला या विकेंद्रीकृत करने वाला

    उदाहरण आइंस्टाइन ने राय पेश की कि मरकज़ (केंद्र) से दूर हटाने वाली यह क़ुव्वत (शक्ति).... मरकज़-गुरेज़ कहलाती है

  • (राजनीति) केंद्र सरकार या संघीय ढाँचे से दूर हो जाने वाला या दूर कर देने वाला, अपकेंद्री

    उदाहरण मरकज़-गुरेज़ ताक़तें (अपकेंद्री शक्तियाँ) अलाक़ाई तअस्सुबात (क्षेत्रीय पक्षपात) और मफ़ादात (लाब) की निगहदाश्त (रक्षा) के लिए आगे बढ़ें कि मरकज़ियत (केंद्रीकरण) न रही

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (नबातीयात) अपशीर्षी, तलाभिसारी

    उदाहरण फूलदारी (फ़ाग़िया)... घभयाली, मरकज़-गुरेज़ या महदूद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرکَز گُریز

جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو

مَرکَز گُریزی

مرکز گریز (رک) ہونا ، مرکز سے دور ہٹنا یا رہنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَز گُریز)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَز گُریز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone