تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَقسُوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَقسُوم کے معانیدیکھیے
مَقسُوم کے اردو معانی
صفت
- تقسیم ہونے والا ، تقسیم شدہ یا تقسیم کیا جانے والا ، بانٹا ہوا یا جو بانٹا جائے
- (ریاضی) وہ عدد جس کو تقسیم کیا جائے
- ۔ حصہ بخرہ ۔
- قسمت میں لکھا ہوا ۔
- (معاشیات) منافع میں شریک کے لئے خاص شرح جو کاروباری کیفیت کے پیش نظر گھٹتی بڑھتی رہے (معین شرح سود کے مقابل) ۔
- قسمت ، تقدیر ، نصیب ، مقدر ، بھاگ
- ۔(ع۔بخشش کیاگیا)۱۔صفت۔ تقسیم کیا گیا۲۔مذکر۔ علم حساب میں۔ وہ عددجس کو تقسیم کیا ہو۳۔حصہ۔ بخرہ ۴۔ نصیب ۔تقدیر۔ بخت۔مقدر۔
شعر
وہ تو مقسوم ہی کچھ اور ہوا کرتے ہیں
سب کی تقدیر میں غم ہوں یہ ضروری تو نہیں
ہر سفر کے بعد ویسا ہی سفر رکھا گیا
اور پھر مقسوم میرا در بدر رکھا گیا
اگر عشاق کے مقسوم میں تھا صدمۂ ہجراں
بنائے جاتے ان کے دل بھی یارب سنگ و آہن کے
English meaning of maqsuum
मक़्सूम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- विभाजित, बाँटा हुआ, भाग्य, क़िस्मत, भाग, हिस्सा, वह संख्या जो बाँटी जाय, भाज्य ।
संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य; किस्मत; तकदीर
مَقسُوم سے متعلق محاورے
مَقسُوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَقسُوم)
مَقسُوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔