تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنج" کے متعقلہ نتائج

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجھو

منجھلی

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھیلے

منجھیلا کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

مَنجھ

درمیان کا ، بیچ کا ؛ درمیان ، وسط ، بیچ عموماً مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : منجھدھار وغیرہ

مَنجَھن

رک : منجن جو اس کا فصیح املا ہے ، دانت صاف کرنے کا کوئلے کا سفوف ، نمک اور بعض دوسری چیزوں کا بھی بنایا جاتا ہے

مَنجَری

پھولوں کا گچھا

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجھنا

کسی ظرف وغیرہ کامانجھ کر صاف کیا جانا، دُھل کر اُجلا یا ستھرا ہونا، صیقل ہونا

مَنجھلے

منجھلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنجْلا روزَہ

ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ ۱۴ درمیانی تاریخ ہے) ۔

مَنجا

پھولوں کا گچھا ، بہت سے پھول

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مَنجُوق

رک : منجوش ۔

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

مَنجَلَہ بھائی

Younger brother /elder brother

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجَرانا

پھول کھلنا

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجا ہوا ہونا

ازبر ہونا ، رواں ہونا ۔

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنجِھلا روزَہ

رمضان المبارک کا چودھواں روزہ (مہینے کے وسط میں ہونے کے باعث)

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مَنجھلی

۱۔ بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ۔

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

مَنجھولی

درمیانی ، بیچ کی ، درمیانے ناپ ، جسامت یا عمر کی ۔

مَنجھارا

درمیان کا ؛ منجھلا

مَنجھولا

چھوٹا نہ بڑا بلکہ درمیانی، اوسط ناپ جسامت کا، عمر یا درجے کا

مَنجھیلی

(مجازا ً) سنسان، چپ چاپ (رات کے لیے مستعمل)

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَنجھال

رک : منجھار ۔

مَنجھار

بیچ، درمیان، بیچوں بیچ، درمیان میں، منجدھار

مَنجھدار

منجدھار، بیچ دریا، دریا یا دریا کے بیچ دھار، تلاطم، طوفان، مصیبت، عین مصیبت کی جگہ

مَنجھدھار

۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے

مَنجھ رُوپ

درمیانی شکل ؛ (حشریات) چیونٹی وغیرہ کی وسطی حالت یا مرحلہ ، کویا ۔

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنجھ جانا

کسی علم و ہنر میں مشاق ہونا، پختہ کار یا تجربہ کار ہونا

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

مَنجِھیلی رات

نیم شب، آدھی رات، مجازاً: سنسان رات، چپ چاپ رات، ڈراؤنی رات

مَنجا بَیٹھنا

تخت پر بیٹھنا

مَنجھیلا پَڑنا

ڈھیل پڑنا، تعویق ہونا، دیر لگنا

مَنجھیلا ڈالنا

کسی کام میں دیر لگانا، کسی کام کو تعویق میں ڈالنا

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنج کے معانیدیکھیے

مَنج

manjमंज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مَنج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منجھ ، وسط ، درمیان ۔

Urdu meaning of manj

  • Roman
  • Urdu

  • manjh, vast, daramyaan

मंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बीच का, मध्य, बीच में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنج

منجھ ، وسط ، درمیان ۔

مَنجَہ

شادی کی ایک قسم ۔

مَنجھو

منجھلی

مَنجن

دانتوں کو صاف کرنے کا سفوف، دانت مانجھنے کی باریک پسی ہوئی دوا، وہ سفوف جس سے دانت صاف کرتے ہیں، (لگانا، ملنا کے ساتھ)، سفوف، پاؤڈر

مَنجھا ہُوا

(مجازاً) آزمودہ ، مجرب ۔

مَنجھیلے

منجھیلا کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

مَنجھ

درمیان کا ، بیچ کا ؛ درمیان ، وسط ، بیچ عموماً مرکبات میں مستعمل ؛ جیسے : منجھدھار وغیرہ

مَنجَھن

رک : منجن جو اس کا فصیح املا ہے ، دانت صاف کرنے کا کوئلے کا سفوف ، نمک اور بعض دوسری چیزوں کا بھی بنایا جاتا ہے

مَنجَری

پھولوں کا گچھا

مَنجھلا

بیچ کا، درمیان کا، وسطی، درمیانی

مَنجھنا

کسی ظرف وغیرہ کامانجھ کر صاف کیا جانا، دُھل کر اُجلا یا ستھرا ہونا، صیقل ہونا

مَنجھلے

منجھلا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مَنجی خانَہ

چارپائی رکھنے کی جگہ ؛ (مجازاً) سرائے ، قیام گاہ ، مسافر خانہ ۔

مَنجُولا

پکھراج کا ایک نام ۔

مَنجْلا روزَہ

ماہ رمضان کا چودھواں روزہ (اس لیے کہ ۱۴ درمیانی تاریخ ہے) ۔

مَنجا

پھولوں کا گچھا ، بہت سے پھول

مَنجِیت

ایک پودا جس کی جڑ سے سرخ ، ارغوانی یا بادامی رنگ نکلتا ہے ۔

مَنجِیٹ

رک : منجیٹھ جو اس کا فصیح املا ہے

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مَنجُوق

رک : منجوش ۔

مَنجُوش

جھنڈے میں لگانے کا چاندی یا سونے کا مصنوعی چاند ؛ سونے چاندی کا وہ سامان جو ایک خاص ترتیب کے ساتھ علم لشکر یا مینار کے اوپر نصب کیا جائے ۔

مَنجوانا

تانبے یا پیتل کے برتنوں کو صاف کروانا ۔

مَنجَلَہ بھائی

Younger brother /elder brother

مَنجِیٹھ

رک : مجیٹھ

مَنجَرانا

پھول کھلنا

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھا

سنگھاسن ، لکڑی کا تختہ ، چوکی ؛ پلنگ ، کھاٹ

مَنجا ہوا ہونا

ازبر ہونا ، رواں ہونا ۔

مَنجْلا

رک : منجھلا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

مَنجِھلا روزَہ

رمضان المبارک کا چودھواں روزہ (مہینے کے وسط میں ہونے کے باعث)

مَنجھا ہُوا ہونا

ماہر ہونا ، مشّاق ہونا ، تجربہ کار یا آزمودہ کار ہونا ۔

مَنجھلی

۱۔ بیچ کی ، درمیانی ، وسطی ۔

مَنجیرا

پیتل کی دو کٹوریاں جو طبلے کے ساتھ تال دینے کے لیے دونوں ہاتھوں سے بجائی جاتی ہیں

مَنجانا

صاف کرانا، منجوانا

مَنجدھار

بیچ دریا (جہاں پانی گہرا اور بہاؤ تیز ہو)؛ (مجازاً) تلاطم، طوفان

مَنجھانا

پانی ، کیچڑ یا دلدل کے راستے کو طے کرنا ۔

مَنجھولی

درمیانی ، بیچ کی ، درمیانے ناپ ، جسامت یا عمر کی ۔

مَنجھارا

درمیان کا ؛ منجھلا

مَنجھولا

چھوٹا نہ بڑا بلکہ درمیانی، اوسط ناپ جسامت کا، عمر یا درجے کا

مَنجھیلی

(مجازا ً) سنسان، چپ چاپ (رات کے لیے مستعمل)

مَنجی ہُوئی آواز

۔مشق کی ہوئی آواز۔

مَنجلاب

۱۔ کسی حمام یا باورچی خانے کا خراب اورگندہ پانی جمع ہونے یا ڈالنے کی جگہ یا گڑھا ، بدرو کی نالی نیز گندہ پانی ۔

مَنجھال

رک : منجھار ۔

مَنجھار

بیچ، درمیان، بیچوں بیچ، درمیان میں، منجدھار

مَنجھدار

منجدھار، بیچ دریا، دریا یا دریا کے بیچ دھار، تلاطم، طوفان، مصیبت، عین مصیبت کی جگہ

مَنجھدھار

۱۔ دریا کا بیچ ، جہاں پانی کا بہاؤ بہت تیز ہوتا ہے

مَنجھ رُوپ

درمیانی شکل ؛ (حشریات) چیونٹی وغیرہ کی وسطی حالت یا مرحلہ ، کویا ۔

مَنجی چوٹ

ایسی ضرب جو خالی نہ جائے ، مشاقانہ وار ۔

مَنجھ جانا

کسی علم و ہنر میں مشاق ہونا، پختہ کار یا تجربہ کار ہونا

مَنجا لینا

چارپائی سے اُتارا جانا (ہندو جب مرنے کے قریب ہوتا ہے تو اُسے زمین پر لٹا دیتے ہیں)

مَنجھا دینا

کسی کام کو روک دینا، رکاوٹ ڈالنا

مَنجَن کَرنا

منجن سے دانت مانجنا ۔

مَنجھا دُھلا

صاف ستھرا، تجربے اور مہارت کے باعث شستہ

مَنجھلے اَبّا

والد کے بڑے بھائی جب ایک سے زائد ہوں ، تایا ، تایا ا بّا ۔

مَنجِھیلی رات

نیم شب، آدھی رات، مجازاً: سنسان رات، چپ چاپ رات، ڈراؤنی رات

مَنجا بَیٹھنا

تخت پر بیٹھنا

مَنجھیلا پَڑنا

ڈھیل پڑنا، تعویق ہونا، دیر لگنا

مَنجھیلا ڈالنا

کسی کام میں دیر لگانا، کسی کام کو تعویق میں ڈالنا

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone