تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنجھی" کے متعقلہ نتائج

مَنجھی

(رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی

مَنجھی ہُوئی

تجربہ کار ، مہارت رکھنے والی ، علم یا ہنر سے واقف (عورت)

مَنجھیلے

منجھیلا کی جمع نیزمغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل

مَنجھیلا

کسی کام میں خواہ مخواہ دیر کرنے کا عمل، توقف، دیر، التوا، دیر اور تاخیر، جو کسی کام میں ہو

مَنجھیلی

(مجازا ً) سنسان، چپ چاپ (رات کے لیے مستعمل)

مَنجھی مَنجھائی

مشق سے شستہ اور مہذب (زبان) ۔

مَنجھیلا پَڑنا

ڈھیل پڑنا، تعویق ہونا، دیر لگنا

مَنجھیلا ڈالنا

کسی کام میں دیر لگانا، کسی کام کو تعویق میں ڈالنا

مَنجھیلے میں ڈالنا

تعویق میں ڈالنا ، کھٹائی میں ڈالنا ، کسی کام کو التوا میں ڈالنا ، ڈھیل دینا ، دیر لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنجھی کے معانیدیکھیے

مَنجھی

ma.njhiiमंझी

وزن : 12

موضوعات: رنگ رنگائی

مَنجھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صیقل کی ہوئی ، صاف کی ہوئی ۔
  • (رنگائی) کسم کے پھولوں کا رنگ ٹپکانے کی رینی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ma.njhii

Noun, Feminine

  • polished

मंझी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (रंगाई) कुसम के फूलों का रंग टपकाने की रैणी, पॉलिश की हुवी कोई चीज़, साफ़ सुथरी चीज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone