تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قُولَنْج" کے متعقلہ نتائج

قُولَنْج

(طب) پسلیوں کے نیچے ہونے والا درد، وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے، انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد

قُولَنْجی

درد قولنج سے منسوب ؛ درد شکم سے متعلق ، قولنج کا درد.

قُولَنْجِ اِلتَوائی

بلدار قولنج ، وہ قولنج جو آنت کے بل کھا جانے یا اپنی جگہ سے ٹل جانے یا اس میں گرہ پڑ جانے کے سبب پیدا ہوتا ہے.

دَرْدِ قُولَنْج

(طِب) شدید درد جو پسلیوں کے نیچے ہوتا ہے، پیٹ کا درد، ایک بیماری

اردو، انگلش اور ہندی میں قُولَنْج کے معانیدیکھیے

قُولَنْج

quulanjक़ूलंज

اصل: عربی

وزن : 221

موضوعات: طب طب

  • Roman
  • Urdu

قُولَنْج کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب) پسلیوں کے نیچے ہونے والا درد، وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے، انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد

Urdu meaning of quulanj

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) pasliiyo.n ke niiche hone vaala dard, vo shadiid dard jo kolon naamii aant me.n paida hotaa hai, insaano.n aur gho.Do.n vaGaira ke peT ka shadiid dard

English meaning of quulanj

Noun, Masculine

  • (Medical) The colic, a violent griping in the colon.

क़ूलंज के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा) उदरशूल, पसलियों के नीचे होने वाला दर्द, आँतों की एक पीड़ा जो कभी-कभी घातक सिद्ध होती है, मनुष्यों और घोड़ों आदि के पेट का तीव्र दर्द

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قُولَنْج

(طب) پسلیوں کے نیچے ہونے والا درد، وہ شدید درد جو قولون نامی آنت میں پیدا ہوتا ہے، انسانوں اور گھوڑوں وغیرہ کے پیٹ کا شدید درد

قُولَنْجی

درد قولنج سے منسوب ؛ درد شکم سے متعلق ، قولنج کا درد.

قُولَنْجِ اِلتَوائی

بلدار قولنج ، وہ قولنج جو آنت کے بل کھا جانے یا اپنی جگہ سے ٹل جانے یا اس میں گرہ پڑ جانے کے سبب پیدا ہوتا ہے.

دَرْدِ قُولَنْج

(طِب) شدید درد جو پسلیوں کے نیچے ہوتا ہے، پیٹ کا درد، ایک بیماری

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قُولَنْج)

نام

ای-میل

تبصرہ

قُولَنْج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone