تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنج" کے متعقلہ نتائج

مُنج

مجھے، مجھ کو، میرے لئے

مُنجَرِفَہ

(تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کرلیتے ہیں ، عطفہ (Diverticulum) ۔

مُنجے

مجھے، مجھ کو، میر ے، میرا

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنجِس

अपवित्र करनेवाला।

مُنجِد

सहायक, मददगार।।

مُنجِب

بہادر یا شریف بیٹوں والا ؛ نجیب ؛ شریف النفس ۔

مُنجھ

مجھ، میرا، میرے

مُنجَدِل

ٹپکا ہوا ، ڈالا ہوا ، پڑا ہوا ، افتادہ ۔

مُنجَذِب

جذب ہونے والا، جو جذب ہو جائے

مُنجَذِب ہونا

جذب ہونا ؛ مائل ہونا ۔

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنجَمِد کھاتا

رک : منجمد اکاؤنٹ ۔

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

لُن٘ج مُن٘ج

لُنج، لنگڑا، اپاہج، معذور

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنج کے معانیدیکھیے

مُنج

munjमुंज

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُنج کے اردو معانی

  • مجھے، مجھ کو، میرے لئے

اسم، مؤنث

  • ایک گھاس، جس کی رسیاں بٹتے اور ٹوکریاں وغیرہ بناتے ہیں
  • برہمنوں کی رسی

شعر

Urdu meaning of munj

  • Roman
  • Urdu

  • mujhe, mujh ko, mere li.e
  • ek ghaas, jis kii rassiyaa.n baTte aur Tokriiyaa.n vaGaira banaate hai.n
  • brahmNo.n kii rassii

English meaning of munj

  • me

मुंज के हिंदी अर्थ

  • मुझ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकंडे का पौधा
  • सरकंडों का छिलका जिससें रस्सी तैयार की जाती है और जिसका उपयोग चारपाई बुनने के लिए किया जाता है।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मुंजातक

مُنج کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنج

مجھے، مجھ کو، میرے لئے

مُنجَرِفَہ

(تشریح) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والی اندھی نالی دار تھیلی جس میں حشرات رقیق غذا جمع کرلیتے ہیں ، عطفہ (Diverticulum) ۔

مُنجے

مجھے، مجھ کو، میر ے، میرا

مُنجَل

تاڑ اور ناریل وغیرہ کے درخت کا پھل خصوصاً جبکہ خشک نہ ہوا ہو نیز تاڑ کے پھل کی گٹھلی ۔

مُنجَمِد

(سردی سے) جما ہوا، ٹھٹھرا ہوا، یخ بستہ

مُنجِس

अपवित्र करनेवाला।

مُنجِد

सहायक, मददगार।।

مُنجِب

بہادر یا شریف بیٹوں والا ؛ نجیب ؛ شریف النفس ۔

مُنجھ

مجھ، میرا، میرے

مُنجَدِل

ٹپکا ہوا ، ڈالا ہوا ، پڑا ہوا ، افتادہ ۔

مُنجَذِب

جذب ہونے والا، جو جذب ہو جائے

مُنجَذِب ہونا

جذب ہونا ؛ مائل ہونا ۔

مُنجَلی

روشن ، ظاہر ، آشکارا ، نمایاں

مُنجَمِد کَرنا

(بینکاری) رقم کے جمع کرنے یا نکالنے کے عمل کو ایک خاص حد پر روکنا ۔

مُنجَمِد کھاتا

رک : منجمد اکاؤنٹ ۔

مُنجَمِد اَکاؤُنٹ

(بینکاری) وہ کھاتا جس میں سے رقم نکالنے پر حکومت /عدالت یا اس کے کسی ادارے وغیرہ نے پابندی لگا دی ہو ۔

لُن٘ج مُن٘ج

لُنج، لنگڑا، اپاہج، معذور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنج)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone