تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلاحَت" کے متعقلہ نتائج

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

مَلاحَت بَھری

سانولی ، سانولی رنگت والی ؛ (مجازاً) پُرکشش (عموماً عورت) ۔

پُر مَلاحَت

ملیح ،سان٘ولا

کانِ مَلاحَت

نمک یا نمکینی کا معَدن یا سراپا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلاحَت کے معانیدیکھیے

مَلاحَت

malaahatमलाहत

اصل: عربی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

مَلاحَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن
  • (مجازاً) تحریر کی ایک خوبی، خوشنمائی (شوخی کے برعکس)
  • نمکین ہونا، نمکینی، سلون پن

شعر

Urdu meaning of malaahat

  • Roman
  • Urdu

  • saanvlaapan, chehre ke saa.nvle pan ka husn ya Khuubsuurtii, saa.nvlaa rang ruup, phaban, joban
  • (majaazan) tahriir kii ek Khuubii, Khoshanmaa.ii (shoKhii ke baraks)
  • namkiin honaa, namkiinii, silon pan

English meaning of malaahat

Noun, Feminine

  • piquant look or appearance, a rich brown (or dark) complexion, complexion as source of attraction
  • (metaphorical) goodness, elegance, beauty, excellence, fineness, delicacy, beauty of the mouth
  • the being salt, or savoury, the being good, agreeable, or elegant

मलाहत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नमकीन होना, नमकीनी, शोर होना, नुनखरापन
  • रनगतका साँवलापन, ख़ूबसूरती जो साँवलेपन से होती है, चेहरे के साँवले पन का हुस्न, साँवला रंग रूप, जोबन, लावण्य, सौंदर्य, हुस्न

مَلاحَت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلاحَت

سانولاپن، چہرے کے سانولے پن کا حسن یا خوبصورتی، سانولا رنگ روپ، پھبن، جوبن

مَلاحَت بے نِہایَت

(تصوف) کمال الٰہی کو کہتے ہیں کہ کوئی شخص اس کی نہایت کو نہ پہنچے کہ مطمئن ہو جائے

مَلاحَت بَھری

سانولی ، سانولی رنگت والی ؛ (مجازاً) پُرکشش (عموماً عورت) ۔

پُر مَلاحَت

ملیح ،سان٘ولا

کانِ مَلاحَت

نمک یا نمکینی کا معَدن یا سراپا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلاحَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلاحَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone