تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَلِیا" کے متعقلہ نتائج

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلِیامیٹ ہونا

تلپٹ ہونا، برباد ہونا ۔

مَلِیامیٹ کَرنا

برباد کرنا ، تلپٹ کرنا ، مسمار یا منہدم کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَلِیا کے معانیدیکھیے

مَلِیا

maliyaaमलिया

وزن : 112

  • Roman
  • Urdu

مَلِیا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • گوٹی کے کھیل میں وہ چوکور یا تین کونہ چکر جو گوٹیوں کو رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے
  • مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

شعر

Urdu meaning of maliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • goTii ke khel me.n vo chaukor ya tiin kona chakkar jo goTiyo.n ko rakhne ke li.e banaayaa jaataa hai
  • miTTii ya lakk.Dii ka chhoTaa bartan jo misal haanDii ke ho, miTTii, lakk.Dii ya naariiyal ke chhilke ka chhoTaa haanDii kii tarah ka banaayaa hu.a bartan jis me.n tel rakhte hain, tang mu.nh ka miTTii ka ek kism ka bartan jis me.n ghii, duudh, dahii vaGaira rakhe jaate hai.n

English meaning of maliyaa

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • small pot of clay or wood which is like handi, wood or coconut peel's small pot which uses to containing oil
  • square or triangular circle made for keeping small ball in a game

मलिया के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोटी के खेल में वह चौकोर या तिकोना चक्र जो गोटियां रखने के लिए बनाया जाता है
  • मिट्टी या लकड़ी का छोटा बर्तन जो हांडी की तरह के हों, मिट्टी, लकड़ी या नारीयल के छिलके का छोटा हांडी की तरह का बनाया हुआ बर्तन जिस में तेल रखते हैं, तंग मुंह का मिट्टी का एक प्रकार का बरतन जिसमें घी, दूध, दही आदि पदार्थ रखे जाते हैं

مَلِیا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِیا

مٹی یا لکڑی کا چھوٹا برتن جو مثل ہانڈی کے ہو، مٹی، لکڑی یا ناریل کے چھلکے کا چھوٹا ہانڈی کی طرح کا بنایا ہوا برتن جس میں تیل رکھتے ہیں، تنگ منہ کا مٹی کا ایک قسم کا برتن جس میں گھی، دودھ، دہی وغیرہ رکھے جاتے ہیں

مَلِیامیٹ ہونا

تلپٹ ہونا، برباد ہونا ۔

مَلِیامیٹ کَرنا

برباد کرنا ، تلپٹ کرنا ، مسمار یا منہدم کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَلِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَلِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone