تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَل جانا" کے متعقلہ نتائج

مَل جانا

ملا جانا ، مسلا جانا ۔

مِل جانا

کسی دوسرے مقام سے آکر صورت دکھا جانا ، ملاقات کر کے چلا جانا

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ہاتھ مَل کَر رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

فِقْرَہ مِل جانا

فریب سُوجھنا ، ترکیب ہاتھ آجانا.

گَواہ کا مِل جانا

۔گواہ کا فریق ثانی سے ساز کرنا۔ ؎

زَہْر مِل جَانا

بے مزا ہو جانا، ناگوار ہو جانا

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

نَظَر مِل جانا

نظر ملانا (رک) کا لازم ؛ نگاہیں ملنا ، آمنا سامنا ہونا ۔

یاری مِل جانا

مدد حاصل ہونا، تائید ہونا

مَطْلَب مِل جانا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مِزاج مِل جانا

طبیعت یا خاصیت کا ظاہر ہونا ، سرد و گرم اثرات کا معلوم ہونا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

نَجات مِل جانا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

نَبْض مِل جانا

نبض کی حرکت کا محسوس ہونا ۔

خَیرِیَت مِل جانا

۔سلامتی وعافیت کی خبر مل جانا۔ ؎

مِل جُل جانا

ملنا جلنا ، گھل مل جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

آرزو خاک میں مل جانا

مایوس ہونا

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کیا کرایا خاک میں مل جانا

hard work or something done to go waste

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَل جانا کے معانیدیکھیے

مَل جانا

mal jaanaaमल जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَل جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ملا جانا ، مسلا جانا ۔

Urdu meaning of mal jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • mila jaana, maslaa jaana

मल जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मला जाना, मस्ला जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَل جانا

ملا جانا ، مسلا جانا ۔

مِل جانا

کسی دوسرے مقام سے آکر صورت دکھا جانا ، ملاقات کر کے چلا جانا

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ہاتھ مَل کَر رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ڈان٘ڈا مِینْڈا مِل جانا

رک : ڈانڈا مِلنا

مُہلَت مِل جانا

وقت مل جانا ، موقع مل جانا ۔

ہِل مِل جانا

آپس میں مانوس ہو جانا ، گھل مل جانا ، بے تکلف ہو جانا ۔

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

مِعْراج مِل جانا

انتہائی ترقی کا مرتبہ حاصل ہونا ، وہ مرتبہ اور درجہ ملنا کہ اُس سے زیادہ تصور نہ ہوسکے ، کمال حاصل ہو جانا ۔

فِقْرَہ مِل جانا

فریب سُوجھنا ، ترکیب ہاتھ آجانا.

گَواہ کا مِل جانا

۔گواہ کا فریق ثانی سے ساز کرنا۔ ؎

زَہْر مِل جَانا

بے مزا ہو جانا، ناگوار ہو جانا

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

جِی مِلْ جانا

دل کا موافق ہونا، دوستی ہونا، موافقت ہونا

نَظَر مِل جانا

نظر ملانا (رک) کا لازم ؛ نگاہیں ملنا ، آمنا سامنا ہونا ۔

یاری مِل جانا

مدد حاصل ہونا، تائید ہونا

مَطْلَب مِل جانا

مقصد حاصل ہونا ، فائدہ ملنا ۔

مِزاج مِل جانا

طبیعت یا خاصیت کا ظاہر ہونا ، سرد و گرم اثرات کا معلوم ہونا ۔

واپَس مِل جانا

کسی چیز کا پلٹ کر حاصل ہونا۔

نَجات مِل جانا

نجات حاصل ہونا ، بچنا ، گناہوں سے معافی ملنا ؛ چھوٹنا ، رہا ہونا ، آزادی ملنا ۔

پَکَڑ مِل جانا

موقع مل جانا ، کسی بات کا ثبوت مل جانا ، کوئی قابل گرفت بات وغیرہ مل جانا .

گُھل مِل جانا

ایک جان ہوجانا، باہم بیحد ربط، وابستگی اور خلوص پیدا کرلینا، دوتی گان٘ٹھ لینا، نیز بے تکلف یا مانوس ہو جانا

نَبْض مِل جانا

نبض کی حرکت کا محسوس ہونا ۔

خَیرِیَت مِل جانا

۔سلامتی وعافیت کی خبر مل جانا۔ ؎

مِل جُل جانا

ملنا جلنا ، گھل مل جانا ، گڈ مڈ ہو جانا ۔

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

آرزو خاک میں مل جانا

مایوس ہونا

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

کیا کرایا خاک میں مل جانا

hard work or something done to go waste

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone