تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام خاک میں مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

نام خاک میں مِل جانا

۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

عِزَّت خاک میں مِل جانا

آبرو جاتی رہنا، عزت برباد ہو جانا، ذلیل و رسوا ہوجانا

لاکھ کی عِزَّت خاک میں مِل جانا

بنی بنائی عزّت ختم ہو جانا .

ہَمیشگی میں مِل جانا

موت کے منھ میں چلے جانا ، مر جانا ۔

دُنْیا میں نام رَہ جانا

شہرت اچھی بات کی رہ جانا، یادگار باقی رہنا

کِیا دَھرا خاک میں مِل جانا

رک : کِیا دھرا اکارت جانا.

خاک میں مِل جائے

ایک کوسنا بمعنی مرجائے، گڑ جائے تباہ و برباد ہو، کسی کام کا نہ رہے

لاکھ کا گَھر خاک میں مِل جانا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ، اُجڑ جانا.

خاک میں گَڑ جانا

شرمندہ ہونا .

صُورَت خاک میں چُھپ جانا

دفن ہو جانا ، مرجانا ، خاک میں مل جانا.

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

لَوڑے میں مِل جانا

ختم ہونا ، تباہ ہو جانا .

دُنْیا میں نام کَر جانا

کوئی اچھا کام کرکے یادگار چھوڑ جانا

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

آبرو خاک میں مل جانا

بے عزت ہونا آبرو ضائع ہو جانا

کیا کرایا خاک میں مل جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نام خاک میں مِل جانا کے معانیدیکھیے

نام خاک میں مِل جانا

naam KHaak me.n mil jaanaaनाम ख़ाक में मिल जाना

محاورہ

نام خاک میں مِل جانا کے اردو معانی

  • بے عزت ہو جانا ، ناموری باقی نہ رہنا ، کمال ِبے قدر اور بے وقعت ہو جانا ۔
  • ۔ ناموری باقی نہ رہنا۔ کمال بے قدر اور بے وقعت ہوجانا۔ ؎

English meaning of naam KHaak me.n mil jaanaa

  • lose one's reputation

नाम ख़ाक में मिल जाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ नामवरी बाक़ी ना रहना। कमाल बेक़दर और बेवुक़त होजाना।
  • बेइज़्ज़त हो जाना, नामवरी बाक़ी ना रहना, कमाल अबे क़दर और बेवुक़त हो जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام خاک میں مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام خاک میں مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words