تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا" کے متعقلہ نتائج

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

مِٹّی ہو جانا

be ruined

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

مِٹّی سے جُڑے رَہنا

اپنے وطن یا جنم بھومی سے واسطہ رکھنا ۔

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی سے اُپَچنا

زمین سے پیدا ہونا، کسی جگہ پیدا ہونا یا اُگنا

مِٹّی گِر جانا

رک : مٹی ڈھے جانا ؛ بدن قابو میں نہ رہنا ، جسم کا گوشت مر جانا ، مرنے کے دن قریب آجانا

مِٹّی ڈھے جانا

جسم کی سکت جاتی رہنا ، بدن قابو میں نہ رہنا ، مرنے کے دن قریب آجانا ، جسم کا دم نکل جانا ، جسم کا گوشت مر جانا

مِٹّی سے پُھول کِھلانا

(بہت محنت سے) کوئی مشکل کام سرانجام دینا

مِٹّی ٹِھکانے سے لَگنا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا کے معانیدیکھیے

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

miTTii se miTTii mil jaanaaमिट्टी से मिट्टी मिल जाना

اصل: ہندی

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا کے اردو معانی

  • میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

Urdu meaning of miTTii se miTTii mil jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • miiXyat ka dafan ho jaana, miiXyat ka paivand Khaak honaa

English meaning of miTTii se miTTii mil jaanaa

  • burial of the deceased

मिट्टी से मिट्टी मिल जाना के हिंदी अर्थ

  • मय्यत का दफ़न हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

میّت کا دفن ہو جانا، میّت کا پیوند خاک ہونا ۔

مِٹّی ہو جانا

be ruined

مِٹّی میں مِل کَر مِٹّی ہونا

ضائع ہو جانا ، برباد ہو جانا ، بے نام و نشان ہو جانا ۔

جِی مِٹّی ہو جانا

طبیعت کا پست یا پژمردہ اور نڈھال ہو جانا، دل میں شوق نہ رہنا، امنگ نہ رہنا

نَشَّہ مِٹّی ہو جانا

رک : نشہ کرکرا ہونا ، نشے کا اثر جاتا رہنا ؛ عیش میں خلل آنا ، ر نگ میں بھنگ ہونا

مِٹّی سے جُڑے رَہنا

اپنے وطن یا جنم بھومی سے واسطہ رکھنا ۔

مِٹّی مِٹّی کے ساتھ مِل جانا

بے جان جسم کا مٹی میں مل جانا ، مٹی میں دفن ہو جانا

مِٹّی سے گھی نِکالْتا ہے

بڑا ہی بخیل یا ممسک ہے

سونے کا گَھر مِٹّی ہو جانا

بھرا پُرا گھر تباہ ہوجانا ؛ دولت مند کا غریب ہوجانا ، برباد ہوجانا.

مِٹّی میں مِل جانا

خاک میں مل جانا، خاک ہوجانا

مِٹّی سے اُپَچنا

زمین سے پیدا ہونا، کسی جگہ پیدا ہونا یا اُگنا

مِٹّی گِر جانا

رک : مٹی ڈھے جانا ؛ بدن قابو میں نہ رہنا ، جسم کا گوشت مر جانا ، مرنے کے دن قریب آجانا

مِٹّی ڈھے جانا

جسم کی سکت جاتی رہنا ، بدن قابو میں نہ رہنا ، مرنے کے دن قریب آجانا ، جسم کا دم نکل جانا ، جسم کا گوشت مر جانا

مِٹّی سے پُھول کِھلانا

(بہت محنت سے) کوئی مشکل کام سرانجام دینا

مِٹّی ٹِھکانے سے لَگنا

رک : مٹی ٹھکانے لگنا ۔

دِل سے مِل جانا

کدورت رفع ہونا / اِتَحاد ہونا

پَیر تَلے سے مِٹّی نِکَلْنا

ہوش اڑ جانا ، گھبرا جانا.

مِٹّی میں سے سونا نِکالْنا

نہایت نفع بخش کام کرنا ؛ بڑا کارنامہ انجام دینا ۔

پاؤں تَلے کی مِٹّی نِکَل جانا

۔ ہوش اُڑ جانا۔ گھبراجانا۔

اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے

جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِٹّی سے مِٹّی مِل جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone