تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَجْذُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَجْذُوب کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
مَجْذُوب کے اردو معانی
صفت
- (لفظاً) کھینچا گیا، جذب کیا گیا
- (مراد) محبت الٰہی میں مدہوش، یاد الٰہی میں غرق، صاحب جذب
- (خدا کے عشق میں) مست و بے خبر، حواس گم کردہ، خدا کی یاد میں ایسا ڈوبا ہوا کہ اسے دنیا کی باتوں کا ہوش باقی نہیں رہے اسی لیے محض دنیا والوں کے نزدیک مخبوط الحواس، فضل و توفیق الٰہی کی جانب کھینچا ہوا
- فقیروں کی ایک قسم یہ لوگ اکثر بے سروپا باتیں کیا کرتے ہیں
- مجنوں، پاگل، دیوانہ، سڑی
- جس کو کشش سے کھینچا جائے، کھینچا گیا، جذب کردہ
- (تصوف) جو ایک شے کی ماہیت میں گم ہووے اور ترقی اور نہ کر ے اور اس کی لذت میں محو ہووے اور بعض صوفیہ کہتے ہیں کہ مجذوب وہ سالک ہے جس کو حق تعالٰی نے اپنے نفس کے لیے پیدا کیا ہے اور پسند کیا اس کو اپنی انسیت کے لیے اور پاک کیا اس کو کدوراتِ غیرت سے، پس جمع کیا اس نے جمیع نعماد اور مواہب الٰہیہ کو اور فائز ہوا وہ تمامی مقامات پر بلا کلفت و تعب مجاہدات کے
- جو دماغی صلاحیتوں سے ایک خاص درجہ ادراک تک پہنچا ہو لیکن جس کی حقیقت کبریٰ تک رسائی نہ ہو
شعر
ایک مجذوب اداسی میرے اندر گم ہے
اس سمندر میں کوئی اور سمندر گم ہے
بود و باش اپنی کہیں کیا کہ اب اس بن یوں ہے
جس طرح سے کوئی مجذوب کہیں بیٹھ رہا
ریختہ کا اک نیا مجذوب ہے شہپرؔ رسول
شہرت اس کے نام پر اک ننگ ہے بہتان ہے
Urdu meaning of majzuub
- Roman
- Urdu
- (lafzan) khiinchaa gayaa, jazab kiya gayaa
- (muraad) muhabbat ilaahii me.n madhosh, yaad ilaahii me.n Garq, saahib jazab
- (Khudaa ke ishaq men) mast-o-beKhbar, havaasgum karda, Khudaa kii yaad me.n a.isaa Duubaa hu.a ki use duniyaa kii baato.n ka hosh baaqii nahii.n rahe isii li.e mahiz duniyaa vaalo.n ke nazdiik maKht-ul-havaas, fazal-o-taufiiq ilaahii kii jaanib khiinchaa hu.a
- faqiiro.n kii ek qism ye log aksar besar-o-pa baate.n kiya karte hai.n
- majnuun, paagal, diivaanaa, sa.Dii
- jis ko kashish se khiinchaa jaaye, khiinchaa gayaa, jazab karda
- (tasavvuf) jo akshay kii maahiiyat me.n gum hove aur taraqqii aur na kare aur is kii lazzat me.n mahv hove aur baaaz sophiyaa kahte hai.n ki majzuub vo saalik hai jis ko haq ta.aala ne apne nafas ke li.e paida kiya hai aur pasand kyaa is ko apnii unsiiyat ke li.e aur paak kyaa is ko kadduu raat-e-Gairat se, pas jamaa kyaa is ne jamii naamaad aur muvaahib alaahiih ko aur faa.iz hu.a vo tamaamii muqaamaat par bala kulfat-o-taab mujaahidaat ke
- jo dimaaGii salaahiiyto.n se ek Khaas darja idraak tak pahunchaa ho lekin jis kii haqiiqat kubra tak rasaa.ii na ho
English meaning of majzuub
मज्ज़ूब के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाब्दिक) खींचा गया, जज़्ब अर्थात अवशोषित किया गया
- (अर्थात) ईश्वर के प्रेम में तल्लीन अर्थात ब्रह्मलीन, ईश्वर की याद में डूबा हुआ, साहिब-ए-जज़्ब अर्थात वह फ़क़ीर जो बिना इरादा ब्रह्मलीन रहता हो
- (ख़ुदा के इश्क़ में) मस्त और बेख़बर, होश उड़ा देने वाला, ख़ुदा की याद में ऐसा डूबा हुआ कि उसे दुनिया की बातों का होश बाक़ी नहीं रहे इसीलिए केवल दुनिया वालों के निकट विकृत मस्तिष्क, ईश्वर की कृपा और अनुकंपा की ओर खींचा हुआ
- फ़क़ीरों का एक वर्ग, यह लोग अधिकतर ऐसी बातें किया करते हैं जिसका सिर-पैर कुछ न हो
- मजनूँ, पागल, दीवाना, बावला
- जिसको आकर्षण से खींचा जाए, खींचा गया, अवशोषित किया हुआ अथवा ब्रह्मलीन
-
(सूफ़ीवाद) जो एक वस्तु की माहीयत में गुम हो और तरक़्क़ी न करे और उसकी लज़्ज़त अर्थात आनंद में तल्लीन हो और कुछ सूफ़ी संत कहते हैं कि मज्ज़ूब वह सालिक अर्थात सूफ़ी है जिसको हक़-ताला अर्थात ईश्वर ने अपने नफ़्स अर्थात कामनाओं के लिए पैदा किया है और पसंद किया उसको अपनी प्रेम के लिए और पवित्र किया उसको कदूरात-ए-ग़ैरत से, फिर इकट्ठा किया उसने जमी'-ए-ना'माद और मवाहिब-ए-इलाहिया को और फ़ाइज़ अर्थात पदस्थ हुआ वह समस्त स्थानों अथवा पदों पर बिना कष्ट और अत्यधिक परिश्रमों के
विशेष • मवाहिब-ए-इलाहिया= अल्लाह ताला की बख़्शिशें और प्रदान की हुई वस्तुएँ • माहीयत= प्रकृति, भीतरी और वास्तविक तत्त्व, वास्तविकता
-
जो मानसिक गुणों अथवा विशेषताओं से एक विशेष ज्ञान के विभिन्न स्तरों तक पहुँचा हो लेकिन जिसकी हक़ीक़त-ए-कुबरा तक रसाई अर्थात पहुँच ना हो
विशेष • हक़ीक़त-ए-कुबरा= बहुत बड़ी सच्चाई और सदाक़त, अर्थात ईश्वर
مَجْذُوب کے مترادفات
مَجْذُوب کے متضادات
مَجْذُوب کے مرکب الفاظ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُر
(موسیقی) مُنھ یا ساز کی اُونچی نِیچی آواز کے سات درجوں میں سے ہر ایک (جس سے رُوح کو حرکت ہوتی ہے) وہ سات درجے مندرجہ ذیل ہیں
سُورَج
وہ سیّارہ جو سیّاروں کے نظام کا مرکز کہلاتا ہے (خصوصاً) نظام شمسی کا مرکز جس کے گرد زمین اور دیگر سیّارے گردش کرتے ہیں، بذاتِ خود گرم اور روشن ہے اور ان تمام کیمیائی توانائیوں کا سرچشمہ ہے جو اس سیّاروں اور سیّارچوں تک روشنی اور حرارت کی صورت میں پہنچتی ہیں، آفتاب، شمس، مہر
surrey
امریکا ایک ہلکی چو پہّیا گاڑی جس میں دو آدمی سامنے منہ کر کے بیٹھتے ہیں [ پہلے پہل سرے ، انگلینڈ میں بنائی گئی تھی ].
sudd
دریائے نیل سفید کا و ہ علاقہ جہاں دریا میں تیرتی ہوئی نبات کے سبب جہاز کے راستے میں رکاوٹ ہو۔ [ع : سدّ].
سُرْ والا
ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.
سُرْ والی
ایک درخت ہے ، برسات کے موسم میں پیدا ہوتا ہے شاخیں پتلی اور کمزور ہوتی ہیں پتّے چھوٹے اور کُھردرے ہوتے ہیں ؛ ایک قِسم کے نہایت سِیاہ چکنے چمک دار تُخم ، دواؤں میں مستعمل.
سُر مُکھا
(موسیقی) سری راگ کی ذیلی تقسیم کی ایک شق ، بھارجا (کہا جاتا ہے کہ یہ راگ مہادیو کے مُن٘ھ سے نِکلا ہے ، بعض کا قول ہے کہ نافِ زمین سے نِکلا ہے) .
سُر بَہار
(موسیقی) عام مُروجہ سِتاروں سے زیادہ طربوں والا خُوشنما سِتار اس میں باریک فولادی تاروں کا ایک مجموعہ باج کے تاروں کے نِیچے ہوتا ہے جو گمت (سرگم) کی آوازوں کے ساتھ گُون٘جتے ہیں - ان تاروں کی کُھون٘ٹیاں ڈان٘ڈ کی بغلی میں ہوتی ہیں ، سُر بہار پر راگ کا الاپ کِیا جاتا ہے اور جوڑ بجایا جاتا ہے .
سُر گھوٹا
(موسیقی) بین (بینا) کی ایک قسم کو بجانے کی مخروطی شکل کی طھے انچ لمبی چوب جو اس کے لیے مِضراب کا کام دیتی ہے. مووک، مہرک
سُر کَرْنا
کسی آواز یا ساز کو دُوسری سے ہم آہنگ کرنا، اس طرح سے که دونوں کے سُر ایک دوسرے میں ضم ہو کر ایک آواز معلوم ہو نے لگیں .
سُر چَڑْھنا
(موسیقی) سُر کا اُونچا ہونا، سُر کا بلند آہنگ ہونا، پُر تاثیر ہونا ، الحان کا گہرا اثر رکھنا .
سُر بَھرْنا
(موسیقی) گوّیے کا اپنے گلے کی تر بیت یا ریاض کی طور پر ایک ہی سُر پر قاہم رہنا ، آواز کو گانے کے لیے گرمانا (ریاض کرنے کے لیے گانے سے پہلے یا صبح کو) ، کھرج بھرنا .
سُر سَرَنگا
(موسیقی) پیارے خاں نامی کا اِیجاد کِیا ہوا سِتار کی قِسم کا باجا جو مہاوتی کچھی رُدْرابین کا ملخص ہے ، اس میں چھ تار اور اُوپر سِرے پر ایک تون٘با بھی ہوتا ہے
سُر باندْھنا
(موسیقی) کسی ساز کا اپنے کسی پردے پر، سا ، کا مقام متعین کرنا ، جیسے ساز میں مِلے ہوئے، اسکیل کی رکھب (رے) یا گندھار (گا) یا مدھم (ما) وغیرہ کو عارضی طرو پر بنیادی اور اِبتدائی سُرکا درجه دینا یعنی اس کو پہلا سُر فرض کرنا .
سُر سِن٘گار
(موسیقی) سِتار سے مِلتا جُلتا ایک چوبی ساز ، ڈان٘ڈ ، مثل ربابِ گاؤ دم، اس کو بھی چَوَنّی سے بجاتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tashaddud
तशद्दुद
.تَشَدُّد
violence, oppression
[ Tashaddud se koi masla hal nahin hota lekin har taraf tashaddud ka hi raaj hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
rishvat
रिश्वत
.رِشْوَت
gift for corrupting a judge, a bribe
[ Har mahine tankhvah ke alawa taqriban bees hazar rupaye rishvat mein mil jate hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shar
शर
.شَر
evil, wrongdoing, badness
[ Zamin par hone vale sab jhagde aur dange aadmi ke shar-pasand hone ke suboot hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shoKH
शोख़
.شوخ
playful, naughty, sprightly, cheerful
[ Bachche ki adaten thodi shokh hon to achchhi lagti hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shajar
शजर
.شَجَر
tree, plant, shrub
[ Barfbari ho rahi thi aur shajar jaise thithure huye khade nazar aa rahe the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
mu'aahada
मु'आहदा
.مُعاہَدَہ
contract, covenant, agreement, confederacy, alliance
[ Donon fariq ke darimyan ye muahada hua ki vo ek dusre ke muamale mein dakhl na den ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shiir-KHvaar
शीर-ख़्वार
.شِیر خوار
a suckling, infant, babe
[ Bahut chhota bachcha jis ki khurak dudh hi ho use shir-khwar kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shutar
शुतर
.شُتَر
camel
[ Shuturmurgh aisa parinda hai jiski gardan aur tangen oont ke mushabeh hoti hain isi liye use shuturmurgh kaha jata hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
dasht
दश्त
.دَشْت
desert, a steppe, an arid plain, a forest
[ Ye ek aisa ilaqa hai jahan hare-bhare jangalat, dasht-o-bayaban sab kuchh hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
jaaduu-nigaah
जादू-निगाह
.جادُو نِگاہ
glance which casts a charm, spell
[ Rahim ek jadu-nigah hasina ke aankhon ke tir se ghayal ho gaya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
رائے زنی کیجیے (مَجْذُوب)
مَجْذُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔