تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنشُوری" کے متعقلہ نتائج

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَنشُوری قَلَم

(کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے ۔

مَنشُوری مَفصِلِیَت

(ارضیات) رک : منشوری (ب) ۔

مَنشُوری حِساب دار

سندیافتہ حساب دار ، سندی محاسب ، تنقیح کار (Chartered Accoiuntant) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنشُوری کے معانیدیکھیے

مَنشُوری

manshuuriiमंशूरी

  • Roman
  • Urdu

مَنشُوری کے اردو معانی

صفت

  • (کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔
  • منشور (رک) سے منسوب ، منشور سے تعلق رکھنے والا ، منشور کا ، منشور کی شکل والا

اسم، مؤنث

  • (ارضیات) چٹان کی تہوں کی متوازی دراڑوں کی آپس میں جڑنے کی حالت جس سے منشور (جوڑ) بنتے ہیں ۔

اسم، مذکر

  • (سیاسیات) ایک دستور حکومت کو ماننے والا فرد ، ترقی پسندی کا حامی شخص (خصوصاً انگلستان میں انقلاب فرانس کے بعد) ۔

Urdu meaning of manshuurii

  • Roman
  • Urdu

  • (kiimiya) qalam paziirii ke is nizaam se mutaalliq jis me.n qalam ke tiin Gair musaavii mahvar hote hai.n aur ek tirchhaa Khat taqaato hotaa hai, maa.ilaa (Monoclinic)
  • manshuur (ruk) se mansuub, manshuur se taalluq rakhne vaala, manshuur ka, manshuur kii shakl vaala
  • (arziyaat) chaTTaan kii taho.n kii mutavaazii daraa.Do.n kii aapas me.n ju.Dne kii haalat jis se manshuur (jo.D) bante hai.n
  • (siyaasyaat) ek dastuur hukuumat ko maanne vaala fard, taraqqii pasandii ka haamii shaKhs (Khusuusan inglistaan me.n inqilaab-e-fraans ke baad)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَنشُوری

(کیمیا) قلم پذیری کے اس نظام سے متعلق جس میں قلم کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہو تا ہے ، مائلہ (Monoclinic) ۔

مَنشُوری قَلَم

(کیمیا) وہ قلم جس کے تین غیر مساوی محور ہوتے ہیں اور ایک ترچھا خط تقاطع ہوتا ہے ۔

مَنشُوری مَفصِلِیَت

(ارضیات) رک : منشوری (ب) ۔

مَنشُوری حِساب دار

سندیافتہ حساب دار ، سندی محاسب ، تنقیح کار (Chartered Accoiuntant) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنشُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنشُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone