تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِنشاری" کے متعقلہ نتائج

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

نَبض مِنشاری

وہ نبض جس کے اجزا مختلف ہوں یعنی کچھ بلند ہوں اور کچھ پست ، کچھ نرم ہوں اور کچھ سخت ، کچھ پہلے حرکت کریں اور کچھ بعد میں ، آری سے مشابہ نبض ، وہ نبض جس کے اجزا آری کے دندانوں کی طرح ہوں اور جو ذات الجنب وغیرہ میں پائی جاتی ہے (Monochrotic pulse) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مِنشاری کے معانیدیکھیے

مِنشاری

minshaariiमिनशारी

وزن : 222

موضوعات: حیوانیات نباتیات جانور

  • Roman
  • Urdu

مِنشاری کے اردو معانی

  • (حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا
  • (علم تشریح) وہ نبض جو سریع و متواتر ہوتی ہے اور اس کے بعض اجزاء زیادہ پھیلے اور بعض زیادہ سخت ہوتے ہیں

Urdu meaning of minshaarii

  • Roman
  • Urdu

  • (haiv inyaat / nabaatiiyaat) aare kii shakl ka, dandaanaadaar, aur cho.Daa
  • (ilam tashriih) vo nabz jo sariia-o-mutavaatir hotii hai aur is ke baaaz ajaza zyaadaa phaile aur baaaz zyaadaa saKht hote hai.n

English meaning of minshaarii

  • serrated, notched, sawed

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِنشاری

(حیوانیات / نباتیات) آرے کی شکل کا، دندانہ دار، سخت اور چوڑا

نَبض مِنشاری

وہ نبض جس کے اجزا مختلف ہوں یعنی کچھ بلند ہوں اور کچھ پست ، کچھ نرم ہوں اور کچھ سخت ، کچھ پہلے حرکت کریں اور کچھ بعد میں ، آری سے مشابہ نبض ، وہ نبض جس کے اجزا آری کے دندانوں کی طرح ہوں اور جو ذات الجنب وغیرہ میں پائی جاتی ہے (Monochrotic pulse) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِنشاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِنشاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone