تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہا وِیر" کے متعقلہ نتائج

مَہا

۔(س۔ فارسی میں بکسر اول اسی معنی میں ہے۔) ۱۔بڑا۔ بزرگ۔ اعلیٰ۔ معزز۔ ۲۔کلاں۔ عظیم جیسے مہاجال۔ مہادیو۔ مہاراج۔ ۳۔خاندانی۔ شریف۔

مَہا مایا

(لفظاً) بڑا فریب نظر

مَہا راجا

بڑا راجا، راجاؤں کا راجا، بڑی سلطنت کا مالک

مَہا راجَہ

بڑا راجا، راجاؤں کا راجا، بڑی سلطنت کا مالک

مَہا تَل

زمین کا پانچواں طبقہ، پانچواں پاتال، جس میں ہندوؤں کی روایات کے مطابق ناگ اسردیت وغیرہ رہتے ہیں

مَہا کوپ

بہت گہرا کنواں ، اندھیارا کنواں

مَہا کال

(ہندو) نہایت دیرپا عرصہ ، قیامت کے وقت

مَہا راتری

(ہندو) سال کی سب سے بڑی رات

مَہا بِھیتا

بہت ڈرپوک عورت

مَہا پَرَبُھو

ایشور، خدا

مَہا پَتھ

بڑا راستہ، شارع عام، شاہی سڑک

مَہا وِیر

جین مت کے بانی وردھمان جو جینیوں کے چوبیسویں اور آخری تیرتھنکر ہیں

مَہا بِھیت

بہت خوف زدہ

مَہا بُھوت

پانچ عناصر بسیط یعنی آب، آتش، باد، خاک، سما یا آسماں (عموما ً چار تسلیم کیے گئے ہیں)

مَہا یُدھ

بڑی لڑائی، بہت بڑی جنگ، جنگ عظیم

مَہا راتر

آدھی رات، نصف شب

مَہاری

محل، قصر، عالی شان مکان، مکان

مَہارا

(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر ۔

مَہاتی

رک : مہتی جو اس کا اصل املا ہے (تراکیب میں مستعمل) ۔

مَہابَہ

رک : مہابت

مَہان

بڑا، بہت، بزرگ تر، اعلیٰ

مَہام

خطرناک اور دشوار کام، معاملات عظیمہ، بڑے اور اہم کام

مَہال

خوف ناک، مہیب، رعب دار (عموماً جگہ کے لیے مستعمل)

مَہاشا

آریہ سماجی ہندو نیز کرشن جی کے ایک بیٹے کا نام

مَہا پَرَساد

(ہندو) دیوتا کا خصوصی بھوگ یا تبرک خاص کر جگن ناتھ کا پرشاد‏، نیز وہ کھانا وغیرہ جو دیوتاؤں کے سامنے پیش کیا گیا ہو

مَہاشے

عظیم مرتبت، عالی مقام، فیاض

مَہا یُگ

(ہندو) بڑایگ، یہ برہما جی کے ایک دن کے برابریا انسان کے چار جگوں (تینتالیس لاکھ بیس ہزار سالوں) کے برابر ہوتا ہے

مَہا اُوت

نہایت بے وقوف

مَہا دیوی

پاربتی، درگا کا لقب

مَہا فَن

دھوکے باز ، مکار ، ُپر فن ۔

مَہاوتی

(حمالی) وہ کیچڑ جو برسات کے موسم میں راستوں میں ہو جاتی ہے اور سواری لے جاتے وقت اگلا کہار پچھلے کہار کو جتلانے بتلانے کے موقعے پر جب راستے میں کہیں کیچڑ یا پھسلن کی جگہ ہو بولتا ہے

مَہا دان

پران کے مطابق سونے کی گائے یا گھوڑا وغیرہ یا روئے زمین پر موجود دوسری اشیا کا صدقہ جس سے بہشت کی حصولیابی ہوتی ہے، سولہ چیزوں کا صدقہ جو بہت پرتاثیر سمجھا جاتا ہے، بڑا دان

مَہارَت

(کسی کام، فن یا پیشہ وغیرہ میں) کمال ہنرمندی، استادی، تجربہ کاری

مَہانْتا

عظمت، بڑائی، بڑا پن

مَہا کام

رک : مہا کاج ۔

مَہا جال

بڑی اور وزنی مچھلیوں کے پکڑنے کا بہت بڑا اور مضبوط جال

مَہا ڈول

دولھا دلھن کا بڑا اور عمدہ ڈولا یا پالکی، ایک قسم کی بڑی پالکی جس میں بیک وقت کئی دولہنیں بیٹھ سکتی ہیں

مَہا پاپ

(ہندو) گناہِ کبیرہ، بہت بڑا گناہ، بڑا بھاری گناہ

مَہا کاج

عظیم کام ، دوسرے کاموں سے مقدم کام ؛ اعلیٰ کام ؛ جیسے : اپنا کاج مہا کاج ، دوسرے کا کام محتاج کام ۔

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَہابَلا

بہت طاقت ور عورت

مَہا جِیت

فاتح اعظم

مَہاوَتی

رک : مہاوتنی

مَہائی

(دھلائی پارچہ) نیل کے حوض کو بلونے کا عمل

مَہاجَن

وہ شخص جو امانتاً روپیہ رکھے، بڑا آدمی، سوداگر، بیوپاری، ساہوکار، سودی کاروبار کرنے والا، بنیا

مَہا مَنتری

وزیراعظم ، رک : (مہا کے تحتی الفاظ)

مَہا رَتھ

بہت بڑا رتھ ؛ جس کے پاس بڑا رتھ ہو ؛ (مجازاً) بڑا جنگجو جو تنہا گیارہ ہزار نبرد آزماؤں سے مقابلہ کرے ؛ ایک راکھشس نیز وشوامتر کا ایک لڑکا ؛ خواہش ، آرزو

مَہارانا

رک : مہاراجا ، بڑا رانا ، بڑا راجہ

مَہا بَلی

طاقت ور، بہادر

مَہا بِپت

بہت مصیبت ، بڑی مشکل ، آفت ، بڑی بپتا۔

مَہابَت

ڈر، خوف، رعب، دہشت، ہیبت

مَہابَل

شہ زور، بڑا طاقت ور، نہایت زبردست، بڑا بہادر

مَہاتَم

بڑائی، عظمت

مَہا نَگَر

بہت بڑا شہر، اہم شہر، میٹرو سٹی

مَہاوَٹ

وہ بارش جو ماگھ کے مہینے میں ہوتی ہے، جاڑے کی بارش (عموماً جمع مستعمل)

مَہاوَن

بڑا جنگل، ورنداون کے تحت آنے والا جنگل

مَہاوَت

ہاتھی چلانے والا، ہاتھی کی رکھوالی کرنے والا، فیل بان، فوجدار

مَہاوَر

ایک سرخ رنگ جو لاکھ سے تیار کیا جاتا ہے (عموماً شادی شدہ عورتیں اسے پاؤں یا ہاتھ کے اردگرد لگاتی ہیں)

مَہا دَھن

سونا، زر

مَہابِل

(طب) رک : مہبل

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہا وِیر کے معانیدیکھیے

مَہا وِیر

mahaaviirमहावीर

اصل: سنسکرت

مادہ: مَہا

موضوعات: ہندو جین

مَہا وِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جین مت کے بانی وردھمان جو جینیوں کے چوبیسویں اور آخری تیرتھنکر ہیں

    مثال - مہاویر کے پیرو جین کہلانے لگے نہ وہ گوشت کھاتے نہ کسی جاندار کو ستاتے، پانی پئیں تو چھان کرسانس لیں تو منہ اور ناک پر کپڑا تان کر۔

  • گوتم بدھ کا ایک نام
  • ہنومان جی
  • وشنو
  • منو کے بیٹے مروانل کا ایک نام
  • یگیہ کا برتن
  • یگیہ کی آگ
  • سفید گھوڑا
  • شیر
  • باز پرندہ
  • کویل
  • دیوتا
  • ایک پرندے کا نام جو اندر دیوتا کی سواری ہے
  • اندر دیوتا کی گرج

صفت

  • (ہندو) بڑا بہادر ، بطل عظیم ، ہیرو

    مثال - لوگوں نے ان کو جین (فاتح ) اور مہاویر ( بڑا بہادر) کے خطاب دیئے۔

شعر

English meaning of mahaaviir

Noun, Masculine

  • name of the last or twenty-fourth Arhat (the last and most celebrated Jain teacher of the present age, supposed to have flourished in the province of Behar in the sixth century before the Christian era), name of the founder of the Jain faith
  • a name of Lord Buddha
  • a title of Hanuman
  • an epithet of Vishṇu, and of Garuḍ (the bird and vehicle of Vishṇu)
  • the name of Marvanal the son of Manu
  • a sacrificial vessel
  • fire, sacrificial fire
  • a white horse
  • a lion
  • hawk
  • koel, cuckoo
  • name of a bird, the vehicle of Vishnu
  • deity, divine being
  • the thunder-bolt of Indra

Adjective

  • very brave, great hero

महावीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जैनियों के चौबीसवें और अंतिम जिन या तीर्थंकर जो महापराक्रमी राजा सिद्धार्थ के वीर्य से उनकी रानी त्रिशला के गर्भ से उत्पन्न हुए थे
  • गौतमबुद्ध का एक नाम
  • पवनपुत्र हनुमान
  • विष्णु का एक नाम
  • मनु के पुत्र मरवानल का एक नाम
  • यज्ञ में प्रयुक्त पात्र
  • यज्ञ की अग्नि
  • सफेद घोड़ा
  • सिंह, शेर
  • बाज़ पक्षी
  • कोयल
  • गरुड़
  • देवता
  • वज्र

विशेषण

  • बहुत बड़ा वीर, बहुत बड़ा बहादुर, वह जो बहुत वीर हो

    उदाहरण - लोगों ने उनको जैन (फ़ातेह) और महावीर (बड़ा बहादुर) के ख़िताब दिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہا وِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہا وِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone