تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَہاجَنی" کے متعقلہ نتائج

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَہاجَنی دَور

سرمایہ داری کا دور ، دولت کی برتری کا زمانہ ۔

مَہاجَنی لیکھا

mercantile accounts

مَہاجَنی بازار

وہ بازار ، جہاں سُود پر روپیہ کا لین دین ہو ، بازار زر ۔

مَہاجَنی چِٹّھی

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی پَرچَہ

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

مَہاجَنی گھوڑا

وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھائے اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آئے ؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو ، نکھٹو

مَہاجَنی ہُنْڈی

۔ (ھ) پہلا مذکر۔ دوسرا تیسرا مونث۔ ہنڈی۔ چک۔ وہ کاغذ جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم لکھا ہو۔

سالِ مَہاجَنی

mercantile year

اردو، انگلش اور ہندی میں مَہاجَنی کے معانیدیکھیے

مَہاجَنی

mahaajaniiमहाजनी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

دیکھیے: مَہاجَن

موضوعات: مہاجنی

  • Roman
  • Urdu

مَہاجَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا
  • ایک خاص قسم کا خط جو مہاجنی لین دین میں استمعال ہوتی جس میں ماترائیں نہیں ہوتیں
  • مونگ یا ماش کی پکی ہوئی بے رطوبت کی دال
  • مہاجن کی بیوی

صفت، مؤنث

  • مہاجن سے منسوب یا متعلق، کاروباری، مالیاتی

Urdu meaning of mahaajanii

  • Roman
  • Urdu

  • saahuukaarii, mahaajan ka kaam ya peshaa, mahaajan ka kaam, saamaan girvii rakhnaa ya suud par rupyaa chalaanaa, saahuukaarii, ruupo.n ka len den karnaa
  • ek Khaas kism ka Khat jo mahaajanii len den me.n istimaal hotii jis me.n maatraa.e.n nahii.n hotii.n
  • muung ya maash kii pakkii hu.ii be ratuubat kii daal
  • mahaajan kii biivii
  • mahaajan se mansuub ya mutaalliq, kaarobaarii, maaliiyaatii

English meaning of mahaajanii

Noun, Feminine

  • banking business, related to money-lender, trader, broker
  • a special kind of script that is used in book keeping of transaction
  • matured moon lentils that is without moisture
  • wife of a money-lander

Adjective, Feminine

महाजनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • महाजन का काम, सामान गिरवी रखना या सूद पर रुपया चलाना, साहूकारी, रुपए का लेन देन करना, रुपए के लेन देन का व्यवसाय, महाजनों का पेशा या व्यवसाय
  • एक विशेष प्रकार की लिपि जिसमें मात्राओं का प्रयोग नहीं होता तथा यह लिपि महाजनों के यहाँ बही-खाता लिखने के काम आती है
  • मूंग या माश की पकी हुई दाल जिस में नमी नहीं होती
  • महाजन की पत्नी

विशेषण, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَہاجَنی

ساہوکاری، مہاجن کا کام یا پیشہ، مہاجن کا کام، سامان گروی رکھنا یا سود پر روپیہ چلانا، ساہوکاری، روپوں کا لین دین کرنا

مَہاجَنی دَور

سرمایہ داری کا دور ، دولت کی برتری کا زمانہ ۔

مَہاجَنی لیکھا

mercantile accounts

مَہاجَنی بازار

وہ بازار ، جہاں سُود پر روپیہ کا لین دین ہو ، بازار زر ۔

مَہاجَنی چِٹّھی

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی پَرچَہ

وہ دستاویز جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم یا وعدہ لکھا ہو، ہنڈی، چیک

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

مَہاجَنی گھوڑا

وہ گھوڑا جو بندھے بندھے کھائے اور صرف شادی بیاہ کے موقعوں پر کام آئے ؛ مراد : ایسا شخص جو پڑے پڑے کھانے کا عادی ہو ، نکھٹو

مَہاجَنی ہُنْڈی

۔ (ھ) پہلا مذکر۔ دوسرا تیسرا مونث۔ ہنڈی۔ چک۔ وہ کاغذ جس پر کسی کو روپے دینے کا حکم لکھا ہو۔

سالِ مَہاجَنی

mercantile year

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَہاجَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَہاجَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone