Search results
Saved words
Showing results for "hawk"
Urdu words for hawk
hawk के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- फेरी लगाना
- सौदा बेचना
- बाज़
- शिकरा
- खकारना
hawk کے اردو معانی
- پھیری لگانا
- سودا بیچْنا
- باز
- شِکْرا
- کَھکارْنا
Related searched words
hawksbill
(پورا نام hawksbill turtle) ایک چھوٹا کچھوا Eretmochelys imbricata جس کی پیٹھ کی ہڈی سے مختلف اشیا بنائی جاتی ہیں ، باز منقار ۔.
havaa ke dosh par honaa
زمین سے بلند ہونا ، ہوائی جہاز میں سفر کرنا نیز کھلی فضا میں چلنا ، ہوا میں اڑنا نیز بہت تیز چلنا یا اڑنا۔
havaa kii banduuq
ایک قسم کی بندوق جس میں پچکاری سے خوب ہوا بھری جاتی ہے جو گولی کو نالی سے باہر نکالنے میں مدد دیتی ہے ، یہ عام بندوقوں سے مشابہ مگر بے آواز ہوتی ہے ، ہوائی بندوق (انگ : Air gun) ۔
havaa kaa saaz
مغربی ممالک میں ایک قسم کا باجا جس کو ہوا کے رخ کے دریچے میں نصب کرتے تھے جب ہوا اس دریچے سے گزرتی تھی اس ساز کے تاروں سے ٹکراتی تھی اور ان سے قسم قسم کی آوازیں نکلتی تھیں ۔
havaa-kashii
(لفظاً) ہوا کھینچنے کا عمل ، (انجینئری) کسی بند جگہ کے اندر ہوا کی تازگی ، مسلسل گردش اور حرکت سے بہم رسانی (انگ : Ventilation) ۔
havaa ke dosh par savaar honaa
نشریاتی ادارے (ریڈیو) سے پروگرام نشر کرنا ، صدا کاری کا مظاہرہ کرنا نیز تیز تیز چلنا ، بھاگنا ۔
havaa-KHezii
(کنایتہ) افواہ پھیلنے کا عمل، کسی بات کے لوگوں کی زبان پر چڑھنے کی حالت یا کیفیت، کسی ڈھکی چھپی بات کے عام ہونے یا کرنے کا عمل یا کیفیت
havaa kaa dabaav
ہوا کا زور ، طاقت جس سے ہوا کسی چیز کو دبائے نیز (طبیعیات) کسی مقام پر ہوا کی مقدار جسے کسی رقبے کی اکائی اور وزن سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ ہوا کا حرکی یا سکونی دباؤ ؛ (موسمیات) کسی مقام کی مخصوص فضائی کیفیت جس سے بارش کے ہونے یا نہ ہونے کے امکان کا اندازہ لگاتے ہیں ۔
havaa kaa ruKH dekhnaa
see which way the wind is blowing, trim one's sails according to the prevailing conditions
havaa kaa mizaaj rakhnaa
ہوا کی خو ُبو رکھنا ، ہوا کی طرح عجلت میں ہونا ، ہوا کی طرح چلنا ، نہ رکنا ۔
havaa kaa guzar na honaa
ہوا کا بالکل داخل نہ ہونا ، نہایت حبس ہونا ، ہوا نہ ہونا نیز کسی کا گزر نہ ہونا ، کسی کی رسائی نہ ہونا ۔
havaa kaa ruKH badlnaa
حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
havaa kaa ruKH badal jaanaa
حالات بدل جانا ، زمانے کے سازگار یا ناسازگار ہونے کی کیفیت کا تبدیل ہو جانا ۔
havaa.ii-qazzaaq
(لفظاً) فضائی لٹیرا ؛ (کنایتہ) پرواز کے دوران میں ہوائی جہاز کو اغوا کرنے والا ، ہائی جیکر (انگ : Hijacker) ۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (hawk)
hawk
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone